کراچی: مقامی بینکوں کے ڈپازٹس میں اگست 2020ء کے دوران 206 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے نتیجے میں اگست 2020ء میں بینکوں کے ڈپازٹس کی مالیت بڑھ کر 16 ہزار 327 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020ء میں بینکوں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
رواں ہفتے ڈالر کے مدمقابل روپیہ کمزور ہوا
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی نسبت روپیہ کمزور ہوا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے کورونا وبا کی وجہ سے روزگار سے محروم ہونے سے ترسیلات زر کی آمد میں کمی کی پیشگوئی نے ڈالر کی طلب بڑھائی تاہم مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1940 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 428 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے میں ملک میں فی مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر ایک بار پھر 166 روپے کی سطح سے کم ہوگئی
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 166 روپے روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 42 پیسے کی کمی سے مزید پڑھیں
پی آئی اے کا معمر افراد کیلئے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کا اعلان
لاہور: قو می ائرلائن نے معمر افراد کے لئے اپنے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قو می ایئرلائن (پی آئی اے) نے معمر افراد کے لئے اپنے کرایوں میں 10 فیصد سے لے کر 20 فیصد تک کمی کا اعلان کر مزید پڑھیں
قلات میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
کراچی: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ 1 کھرب کیوبک فٹ تک ہوسکتے ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق قلات کے مرتفع پر مرگند بلاک، بلوچستان میں مورگندھ X-1 کنویں سے گیس کے ذخائر کی دریافت کے ساتھ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا سے متاثرہ نادار اور دیہاڑی دار طبقہ کی مالی معاونت کیلئے شروع کردہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کو جاری رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے وزارت خزانہ و وزارت سماجی تحفظ کو پروگرام کے اگلے مرحلے کو حتمی مزید پڑھیں
فی تولہ سونا 1500 روپے سستا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1500 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار 500 روپےکا ہوگیا ہے۔ 10گرام سونے کی قدر 1286 روپے کم ہوکر 97 ہزار 308 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے فیری سروس شروع کرنے کی اجازت دے دی
وفاقی کابینہ نے ملکی سمندر سے فیری سروس شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج پاکستان کے لیے تاریخی دن ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بلیو اکانومی وژن کے تحت وفاقی کابینہ نے دنیا مزید پڑھیں
نیب کا سابق انکم ٹیکس افسر کے گھر چھاپہ ، 33 کروڑ روپے برآمد
لاہور: نیب نے اثاثوں سے زائد آمدن کے ایک معاملے میں تحقیقات کے دوران چھاپے میں 16 گریڈ کے سابق انکم ٹیکس انسپیکٹر کے گھر سے 33 کروڑو روپے نقد اور پرائز بانڈ کی صورت میں برآمد کرلیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور کی ملزم خواجہ وسیم کیخلاف جاری آمدن سے مزید پڑھیں