سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 1892 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات کے باعث ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ دوسرے ماہ بھی خسارے سے پاک

 کراچی: درآمدات کی لاگت میں کمی اور ترسیلات زر مستحکم ہونے سے پاکستان کا جاری کھاتہ اگست میں بھی خسارے سے پاک اور رواں مالی سال مسلسل دوسرے مہینے جاری کھاتے کا بیلنس فاضل رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست میں جاری کھاتہ 29 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا جب کہ جولائی میں مزید پڑھیں

اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلئے3 ارب 88 کروڑروپے کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے 3 ارب 8 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کے لئے 3.8 ارب روپے مزید پڑھیں

پی آئی اے میں ملازمین کیلئے رضا کارانہ علیحدگی اسکیم متعارف

اسلام آباد: پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے رضا کارانہ علیحدگی اسکیم متعارف کروا دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا کہ پی آئی اے کے مزید پڑھیں

کراچی کے غریب پرور بازار بھی ٹیکس جمع کرانے میں پیچھے نہیں

 کراچی: کراچی کے بڑے تھوک اور خوردہ بازاروں کے ساتھ کم آمدن والے اور متوسط طبقے کی ضرورتیں پوری کرنے والے غریب پرور بازار بھی ٹیکس جمع کرانے میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ علاقائی بازاروں کے ساتھ مضافاتی علاقوں کے بازار بھی اپنی استعداد کے مطابق ٹیکسوں کی ادائیگی کررہے ہیں لیکن بنیادی سہولتوں سے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے ایجنڈے میں 17 نکات شامل تھے۔ اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے  نئی زری پالیسی  اور دو ماہ کے لیے شرح سود کو 7 فی صد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کے پچھلے اجلاس سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور زرعی پالیسی کمیٹی نے پالیسی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ گورنراسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کے پچھلے اجلاس سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور زرعی پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ میں بھی کوئی تبدیلی مزید پڑھیں

مالدیپ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم

 کراچی: مالدیپ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ مالدیپ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور پاکستان سے کینو، مچھلی اور مرغی درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ مالدیپ کے تجارتی وفد نے گزشتہ روز ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر کا دور ہ کیا مزید پڑھیں

ساڑھے 12 ہزارٹیکس دہندگان آڈٹ کے لیے منتخب

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئی آڈٹ پالیسی کے تحت کمپیوٹر بیلٹنگ کے ذریعے مجموعی طور پر بارہ ہزار553 ٹیکس دہندگان کوٹیکس سال 2018ء کے آڈٹ کیسز کیلیے منتخب کرلیا ہے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی اس تقریب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے شرکت کی مزید پڑھیں