کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے زخائر میں 18 ستمبر کو ہفتہ کے اختتام پرسرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 70 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ایک ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئی۔زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی غیرملکی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
بائیکو پٹرولیم کے سالانہ مجموعی منافع میں 48 فیصد اضافہ
کراچی: بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ (بی پی پی ایل) نے جمعرات کو30 جون 2020 کوختم ہونے والی مالی سال کیلیے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ رواں سال خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کے باوجود بائیکو اپنی جامع حکمت عملی کے ذریعے اپنی فروخت کو صرف5فیصد تک کم کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں
جولائی تا اگست: بجٹ خسارہ کم ہوکر 440 ارب روپے رہا
اسلام آباد: رواں مالی سال کے ا بتدائی دو ماہ میں بجٹ خسارہ 440 ارب روپے رہا۔ مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے زیرصدارت مانیٹری اینڈ فسکل پالیسیز کوآرڈینیشن بورڈ( ایم ایف پی سی بی ) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے ا بتدائی دو ماہ میں بجٹ خسارہ 440 ارب روپے رہا۔ بجٹ مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا اور پاکستان میں مزید سستا ہوگیا
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ گئے جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کم ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کااضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت بڑھ کر 1859 ڈالر ہوگئی، جب مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر آئل کی قیمتوں میں 17 روپے فی لیٹر تک اضافہ
یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق درجہ اول اور درجہ دوم کا کوکنگ آئل 5 روپے سے 17 روپے تک مہنگا کر دیا گیا ہے۔ درجہ اول کے کوکنگ آئل کی قیمت 215 روپے مزید پڑھیں
کراچی کو بلوچستان سے ملانے کیلیے نئے پل کی تعمیر کا منصوبہ
کراچی: لسبیلہ چیمبر آف کامرس نے کراچی کو بلوچستان سے ملانے والے حب ندی کے پل کی مرمت اور ایک نئے پل کی تعمیر کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ لسبیلہ چیمبر کے صدر اسماعیل ستار کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جنرل منیجر بلوچستان ساؤتھ شام سندرنے انہیں ایک اجلاس میں اس اقدام مزید پڑھیں
آئندہ 6 ماہ میں ملکی معیشت مزید گراوٹ کا شکار ہوگی، سروے رپورٹ
کراچی: ڈن اینڈ بریڈ اسٹریٹ سروے اور گیلپ پاکستان نے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی عوام کے موجودہ حکومت پر اعتماد میں کمی آئی اور مایوسی میں اضافہ ہوا، سروے میں شامل 55 فیصد عوام نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگلے چھ ماہ میں ملکی معیشت مزید گراوٹ کا شکار ہوگی۔ ڈن مزید پڑھیں
1 ارب 77 کروڑ کی منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری، ایل پی جی کمپنی پر مقدمہ درج
کراچی: ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کراچی نے جعلی کمپنیوں کے ذریعے منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا انکشاف کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا جس میں میسرز برشین ایل پی جی کے چیف ایگزیکٹو، ڈائریکٹر اور چیف فنانشل آفیسر کو نامزد کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد کا ریونیو کراچی کے قریب تر کیسے ہوگیا؟ تاجروں نے ٹیکس ڈائریکٹری کو مسترد کردیا
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس نے ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری 2018ء کے اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صنعتی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن اس کے باوجود اسلام آباد کے ریونیو کا حجم کراچی کے قریب تر کیسے ہوگیا؟ ایف بی آر غیر ذمہ دارانہ، من مزید پڑھیں
سائٹ انتظامیہ کی ڈھٹائی، کمپیوٹر اور ڈیٹا آپریٹرز 9 ماہ بعد بھی اپ گریڈیشن سے محروم
کراچی: محکمہ صنعت و تجارت سندھ کے ماتحت ادارے سائٹ کے کمپیوٹر آپریٹرز، ڈیٹا آپریٹرز اور کمپیوٹر پروگرامرز سندھ حکومت کے حکم کے باوجود 9 ماہ بعد بھی اپ گریڈیشن سے محروم ہیں، ملازمین نے وزیر اعلی سندھ اور سیکریٹری انڈسٹریز سے سائٹ انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ صنعت مزید پڑھیں