ستمبرمیں سیمنٹ کی ریکارڈ کھپت ہوئی، اے پی سی ایم اے

کراچی: ستمبر میں سیمنٹ کی ریکارڈ کھپت ہوئی ہے اور سیمنٹ کی مجموعی فروخت 5.213  ملین ٹن ہوگئی، یہ گزشتہ سال ستمبر 2019 میں یہ 4.273 ملین ٹن تھی۔ سیمنٹ کی مقامی فروخت ستمبر 2020 میں 17.65 فیصد اضافے سے 4.089 ملین ٹن ہوگئی جو 3.475 ملین ٹن گزشتہ سال 2019 میں تھی۔ برآمدات 40.95 فیصد مزید پڑھیں

سفید مکھی کے حملے، کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی

کراچی: پنجاب میں سفید مکھی کے حملے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا باعث بن گئے۔ سندھ میں شدید بارش اور پنجاب میں سفید مکھی کے حملے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا باعث بن گئے ہیں جس کے نتیجے میں کپاس کی پیداوار کا مقررہ ہدف ایک مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی کے درآمدی گندم کے اخراجات برداشت کرنے پر رضامند

 لاہور: وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے سبسڈی کی شراکت داری سے انکار کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے عوام کے غذائی تحفظ کیلیے گندم کی درآمد پر آنے والے 100 فیصد اخراجات خود برداشت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب گزشتہ دو ماہ سے مطالبہ کر رہا تھا کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

کم مدت میں سبزیوں کی دگنی پیداوار لینے کا فارمولا تیار

لاہور: زرعی ماہرین نے ملک میں آرگینک لیکوئیڈ فارمولے کی مدد سے حصہ داری کی بنیاد پر مختلف پھلوں کے باغات تیارکرکے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی زرعی ماہرین نے ملک میں بنجر اور غیر آباد زمینوں پر آرگینک لیکوئیڈ فارمولے کی مدد سے حصہ داری کی بنیاد پر مختلف پھلوں کے باغات تیارکرکے دینے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

 اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوگنگ آئل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور پر قیمتوں کے اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی سستی اشیا دستیاب نہیں۔ نئی قیمتوں کے تحت  گھی 33 روپے فی کلو اور مزید پڑھیں

بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والی کالعدم تنظیموں کی نشاندہی کیلئے بورڈ تشکیل

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرنے کیلئے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والی کالعدم تنظیموں اور ان سے منسلک افراد کی نشاندہی کیلئے سپروائزری بورڈ تشکیل دیدیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ سپروائزری بورڈ نیشنل سیونگ رولز پر عملدرآمد مزید پڑھیں

برآمدی شعبے کی 5 صنعتوں کو خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ

 کراچی: وفاقی حکومت نے زیروریٹڈ برآمدی شعبے کی 5 صنعتوں کو خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت توانائی نے میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔ میمورنڈم کے تحت ٹیکسٹائل، چمڑے، قالین، آلات جراحی اور کھیلوں کا سامان تیار کرنے والی برآمدی صنعتی یونٹوں کو بجلی اور گیس رعایتی ٹیرف پر فراہم مزید پڑھیں

اگست کے دوران امریکا کو بھیجی گئی برآمدات میں 6.58 ملین ڈالر کی کمی

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستانی مصنوعات درآمد کرنے والا سب سے بڑا  ملک ہے، اگست 2020ء میں بھی سب سے زیادہ برآمدات امریکا کو 334.5 ملین ڈالر کی کی گئیں تاہم یہ حجم 2019ء کے مقابلے میں کم ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اگست مزید پڑھیں

درآمدی چینی پاکستان پہنچ گئی، قیمت میں 10 روپے کمی متوقع

لاہور: چینی بحران پر قابو پانے کیلیے درآمدی چینی مارکیٹ میں آگئی۔ شوگر ڈیلرز کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے اب تک 30 ہزار ٹن چینی پاکستان پہنچ گئی جبکہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی ) کے ذریعے ایک لاکھ ٹن چینی اکتوبر میں پاکستان پہنچ جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای مزید پڑھیں

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی

 اسلام آباد: اوگرا نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی، قیمتیں کم ہوگی یا بڑھیں گی اس کا فیصلہ کل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 50 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں