اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤدنے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے باسمتی چاول سے متعلق دعوے کو حکومت نے بڑی سنجیدگی سے لیا ہے۔ عبدالرزاق داؤدنے کہا ہے کہ رائس ایکسپورٹرز ایسوسیایشن آف پاکستان (آر ای اے پی) کے نمائندوں کے ساتھ مفید ملاقات ہوئی ہے جس میں بھارت کی طرف سے یورپی یونین مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
لکی سیمنٹ کی جانب سے 5 ہزار سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم
کراچی: لکی سیمنٹ لمیٹڈ نے کورونا سے متاثرہ مزید 5000 سے زائد خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کر دیے ہیں۔ لکی سیمنٹ لمیٹڈ نے وزیرِاعظم کے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے دیہی علاقوں تحصیل تاجوری، تحصیل لنڈیوا، سرائے نورنگ، لکی مروت سٹی اور پیزو میں کورونا سے متاثرہ مزید پڑھیں
ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے کی کوشش کی جا رہی ہے، عامر خان
کراچی: سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عامر خان نے کہا ہے کہ یکساں کاروباری مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے یا کمی کی کوشش کی جارہی ہے۔ سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عامر خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ای مزید پڑھیں
300 بی ٹیک افسران کی جگہ انجینئرز کی تعیناتی کا فیصلہ
کراچی: نان پروفیشنل انجینئرز کے خلاف گھیرا تنگ ہونا شروع ہوگیا جب کہ محکمہ بلدیات سندھ نے عدالتی احکام پر مکمل عمل درآمد کا فیصلہ کرلیا۔ پروفیشنل انجینئرز نہ ہوتے ہوئے بلدیاتی اداروں میں سالہا سال سے اعلیٰ عہدوں کے مزے لوٹنے والے کروڑ پتی بی ٹیک اور ڈپلومہ ہولڈرز افسران سندھ حکومت کے ریڈار مزید پڑھیں
اقتصادی سفارتکاری کے لیے 13 وزارتوں پر مشتمل کمیٹی قائم
اسلام آباد: حکومت نے اقتصادی سفارتکاری کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل سیکورٹی ڈویژن وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اقتصادی سفارتکاری کے لیے 13 وزارتوں پر مشتمل اکنامک آؤٹ ریچ اپیکس کمیٹی اور کوآرڈینیشن گروپ قائم کئے مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر فی اونس کم ہوئی، جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 29 ڈالر گھٹ کر 1884 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ مقامی صرافی مارکیٹوں مزید پڑھیں
حکومت نے سوئی ناردرن کو گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کو 69 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ کمیٹی نے وزارت صنعت و پیداوار کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی سمری واپس بجھوا دی اور مزید پڑھیں
وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے 269 ارب 93 کروڑ روپے جاری
اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے وفاقی ترقیاتی پروگرام کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اب تک پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پراجیکٹس (پی ایس ڈی پی) کی مد میں 269 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں جن میں سے وفاقی وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں
پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان
کراچی: پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی مزید پڑھیں
کراچی چیمبر کا سوشل میڈیا پر زیر گردش آڈیو کلپ پر اظہار تشویش
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شارق وہرہ نے سوشل میڈیا پر زیرگردش آڈیو کلپ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آڈیو کلپ میں ایک شخص کی جانب سے کراچی کی تاجر و صنعتکار برادری کی ساکھ کو نقصان پہنچانے، اداروں اور سیاستدانوں کے مابین تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں