پی آئی اے 5 برس لگاتارخسارے کے بعد منافع میں آگئی

 اسلام آباد:  قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ برسوں کے مسلسل خسارہ کے بعد2019ء میں7ارب روپے سے زائد منافع کمایا۔ 2018 میں پی آئی اے 19ارب80 کروڑ روپے کے نقصان میں تھی،2017میں پی آئی اے کا خسارہ17 ارب جبکہ 2016 میں 14ارب سے زائد تھا،گزشتہ سال پی آئی اے کے ریونیو میں 42 اعشاریہ مزید پڑھیں

پاکستان کا باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت اجلاس میں برآمدکنندگان کا موقف تھا پاکستان باسمتی چاول کی اکثریتی پیداوار کرتا ہے،بھارتی دعوی غلط ہے۔ مشیر تجارت نے بتایا مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری

 کراچی: مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میإ مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے اور فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کے اضافے سے 1913 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری

 کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ برآمدی شعبوں کی جانب سے ڈالر بھنائے جانے اور نئے درآمدی لیٹر آف کریڈٹس کھلنے کی تعداد میں کمی کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کو تنزلی کا مزید پڑھیں

نئے ہسپتالوں کی تعمیر کے لیے رعایتی شرح پر قرض کی رقم ایک ارب کردی گئی

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں ہسپتالوں کی تعمیر کے لیے رعایتی شرح پر قرضوں کی فراہمی کو دگنا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قرض کی حد 50 کروڑ سے بڑھا کر ایک ارب روپے کردی۔ ایکسپریس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ہسپتال کی تعمیر کے لیے آسان شرائط پر قرضہ کی حد کو مزید پڑھیں

روئی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

 کراچی: نئے برآمدی آرڈرز موصول سے روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان غالب ہوگیا ہے۔ بارشوں کے بعد کپاس کی فصل کو سفید مکھی کے حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کے بعد معیاری روئی کی محدود دستیابی اور بڑھتے ہوئے نئے برآمدی آرڈرز موصول سے روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان غالب ہوگیا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کا نظام ٹھیک کرنے کیلیے 9 ارب درکار ہیں، شہباز رانا

 اسلام آباد:  تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک چلانے والی کمپنی ابراج گروپ، چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک کو اپنے حصص فروخت کرنا چاہتا ہے مگر پچھلے چار سال یہ معاہدہ طے نہیں پا رہا ہے کیونکہ شنگھائی الیکٹرک کے الیکٹرک کے ذمے کچھ ادائیگیوں کو اپنے ذمے نہیں لینا چاہتی، ابراج مزید پڑھیں

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی

 کراچی: سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 1900ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور 172روپے مزید پڑھیں

رواں ہفتے ڈالر کی قدر ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر 165 روپے سے نیچے آگئی۔ ڈالر کی گھٹتی ہوئی قدر سے ملک پر واجب الادا قرضوں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب پر قیمتوں کا تقرر چھوڑنے کیلیے دباؤ

اسلام آباد: حکومت پنجاب پر دودھ اور گوشت کی قیمتوں کے تقرر میں اپنے کردار سے دستبرداری کے لیے دباؤ جب کہ بصورت دیگر ورلڈ بینک سے 30کروڑ ڈالر قرض کی بقیہ رقم معطل ہونے کا خدشہ ہے۔ حکومت پنجاب نے ورلڈ بینک سے ’ SMART‘ پروگرام کے تحت 30 کروڑ ڈالر کا قرض لیا تھا۔ مزید پڑھیں