اسلام آباد: حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال ہونے والے 164 سے زائد اقسام کے خام مال کی درآمد پر عائد 10 تا 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی اور دو سے 7 فیصد تک ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی کی چھوٹ دے دی۔ اس اقدام سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی واقع ہوگی جس کے لیے ایف مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
روس کے ساتھ حکومتی سطح پر گندم خریدنے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس کے ساتھ حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے لاہور سے وڈیو لنک کے ذریعے ای سی سی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں گندم کی صورت حال کا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کو درآمدی چینی دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو درآمد شدہ چینی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورزپر چینی کی قلت کے باعث درآمدی چینی دینے کا فیصلہ کیا گیا اور درآمدی چینی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے ذریعے یوٹیلٹی اسٹورز کو دی جائے گئی۔ یوٹیلٹی اسٹورز مزید پڑھیں
روئی کی قیمت ایک بار پھر دس سال کی بلند ترین سطح پر
کراچی: پاکستان کی کاٹن مارکیٹس میں یونائیٹڈاسٹیٹس ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر کی جانب سے رواں سال کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی اورکھپت میں اضافے سے متعلق رپورٹس کے اجراء کے بعد روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیرمعمولی تیزی کا رجحان غالب ہے جسکے نتیجے میں فی من روئی کی قیمت 300روپے اضافے سے10ہزار روپے مزید پڑھیں
حکومتی قرضوں میں ایک سال کے دوران 3419 ارب کے اضافے کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال کے دوران 3 ہزار 419 ارب روپے کے اضافے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ملک کا مجموعی قرضہ بڑھ کر 35 ہزار 659 ارب روپے ہوگیا۔ اس ضمن میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے مجموعی قرض کے عبوری اعداد و شمار جاری کر مزید پڑھیں
حکومت نے ایران سے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی
اسلام آباد: حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے ایران سے درآمد کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے بتایا کہ ٹماٹر اور پیازکی قیمتیں زیادہ ہونےکے باعث حکومت نے ایران سے درآمد کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں ایران مزید پڑھیں
بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ جولائی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اضافہ اکتوبرکے مہینے کے بلوں میں مزید پڑھیں
پی آئی اے کا امریکا میں روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: پی آئی اے نے امریکا میں واقع تاریخی اہمیت کے حامل روزویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے روزویلٹ بند ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل کو31 اکتوبرسے بند کیا مزید پڑھیں
ایل پی جی مہنگی ، قیمت میں دوسری بار 5 روپے کا اضافہ
تین دن میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں دوسری بار 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گھریلوسلنڈر 60 روپے اور کمرشل 200 روپے منہگا ہوگیا۔ تین دن میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا جا چکا ہے۔ مزید پڑھیں
ایف بی آر عملے کی ملی بھگت سے 1127 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے عملے کی ملی بھگت سے پانچ سال کے دوران گیارہ سو ارب روپے سے زائد ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس کو دست یاب ایف بی آر ڈائریکٹوریٹ کی جنرل انٹرنل آڈٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 2015 سے 2019 کے دوران 1127 مزید پڑھیں