اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں موبائل فون بنانے کی صنعت لگانے والوں کے لیے سرمایہ کاری پر ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)کا اجلاس مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان کسٹمز نے 3 کروڑ سے زائد کی بھارتی ممنوعہ اسمگل شدہ برانڈڈ مصنوعات برآمد کرلی
کراچی: پاکستان کسٹمز نے مختلف کارروائیوں میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بھارتی ممنوعہ اسمگل شدہ برانڈڈ مصنوعات برآمد کرلیں۔ پاکستان کسٹمز پر یونٹیواینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے دو مختلف چھاپ مارکاروائیوں کے دوران 3 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بھارتی ممنوعہ اسمگل شدہ برانڈڈ مصنوعات اور چین سے اسمگل مزید پڑھیں
10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 71 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 48.24 فیصد کم ہوگیا،جولائی تا اپریل کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 8 ارب مزید پڑھیں
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھا دیا گیا
لاہور: حکومت پنجاب نے عید تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے کھلنے کا دورانیہ بڑھادیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد کاروبار کھولنے کے اوقات میں اضافے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں اقبال اسلم نے بتایا مزید پڑھیں
چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل ، ٹیکسوں کی مد میں اربوں کے فراڈ کا انکشاف
لاہور: ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا ہے جس میں ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا، جس کی رپورٹ آئندہ چند روز میں وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں
حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی تک 85 ارب روپے قرض لیا : اسٹیٹ بینک
کراچی: حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے 64 ارب روپے اور کمرشل بینکوں سے 23 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مزید پڑھیں
فلور ملز کی حکومت سے کامیاب مزاکرات کے بعد ہڑتال ختم
لاہور: فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ساتھ فلور ملز ایسوسی ایشن کےرات گئے کامیاب مذاکرات ہوئے جس کے بعد فلور ملز نے ہڑتال ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فلورملز ایسوسی مزید پڑھیں
آف شور کمپنیوں میں 10 فیصد سے کم شیئرز خفیہ رکھنے کی اجازت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سیاسی نظریات کے برعکس پاکستانی اور دہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو آف شور کمپنیوں میں اپنے 10 فیصد سے کم شیئرز کو خفیہ رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔ کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت ایسے تمام افراد جن کے مقامی یا آف شور کمپنیوں میں شیئرزہیںوہ یہ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کردی، 8 فیصد مقرر
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کم کرکے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید پڑھیں
کورونا وائرس: لاک ڈاؤن نے ریٹیل بزنس کی دنیا بدل دی
کورونا وائرس نے پوری دنیا میں زندگی کے ہر شعبے کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے، ری ٹیل بزنس کی دنیا میں بھی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ فروخت کرنے اور خریدنے والوں کی ترجیحات بھی تبدیل ہوئیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں لوگ پہلے کی نسبت زیادہ آن لائن خریداری کررہے ہیں، رہے ترقی مزید پڑھیں