کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے آن لائن کاروبارکی اجازت کے بعد کراچی کے 5000 ہزار دکانداروں نے اپنے کوائف کمشنر ہاؤس کو ارسال کردیے۔ سندھ حکومت کی جانب سے آن لائن کاروبارکی اجازت کے بعد کراچی کے 5000 ہزار دکانداروں نے اپنے کوائف کمشنر ہاؤس کو ارسال کر دیے ہیں جن میں الیکٹرانکس مارکیٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا مکمل فائدہ عوام تک نہ پہنچانے کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے ریونیو نقصانات کو کم کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی بجائے پٹرولیم لیوی میں 300 فیصد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح پہلے ہی مزید پڑھیں
اپریل میں ڈالرکی نسبت پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ
کراچی: اپریل2020 کے دوران امریکی ڈالرکی قدر میں نمایاں تنزلی سے دیگر اہم غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں بھی کمی ہوئی۔ اپریل 2020 کے دوران ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اپریل میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں مجموعی طورپر6.53روپے کی کمی ہوئی جس سے اس ایک ماہ میں مزید پڑھیں
غیر قانونی سگریٹ کی تجارت، خزانے کو 70 ارب نقصان کا امکان
اسلام آباد: ملک میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت سے اس سال قومی خزانے کو 70 ارب کا نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت جاری ہے اورقانون نافذ کرنیوالے ادارے اس کی روک تھام میں ناکام نظر آتے ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق پاکستان میں غیر مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی
کراچی: سندھ حکومت نے گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی لگادی گئی ہے، گندم کی ذخیرہ اندوزی بھی قابل سزا جرم ہوگی، گندم کو دیگر صوبوں میں لے جانے کے لیے ذخیرہ مزید پڑھیں
عالمی بینک کاپنجاب حکومت سے دوتہائی کم گندم خریدنے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی بینک اور پنجاب حکومت کے درمیان گندم خریداری کے ہدف پر مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ عالمی بینک نے پنجاب حکومت سے گندم خریداری میں دو تہائی کمی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ صوبائی حکومت پر مالی دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔ ڈیڈ لاک کی وجہ سے عالمی بینک کی مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج کا امدادی پیکیج اور ٹیکس مراعات کا مطالبہ
کراچی: حصص کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے اور کورونا وائرس کی وباکے جاری ماحول میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحالی کرنے کے لیے پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے حکومت سے امدادی پیکیج اور ٹیکس مراعات کا مطالبہ کردیاہے۔ پی ایس ایکس کی جانب سے حکومت کو34 صفحات پر مشتمل ارسال کردہ مزید پڑھیں
ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے مئی 2020 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گھریلو سلنڈ 256روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ ملک مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی بے قدری پاکستان میں مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے بڑی خوشخبری لائی ہے اور حکومت نے پیٹرول 15 روپے فی لیٹر سستا کردیا ہے، اور اس حوالے مزید پڑھیں
پیٹرول کی اصل قیمت پر 99.7 فیصد ٹیکس کی وصولی
کراچی: ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت پر 99.7 فیصد ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت 81 روپے 58 پیسے فی لیٹرکرنے مزید پڑھیں