ایک سال میں PIA نے 19 بلین روپے کا قرض چُکایا

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) جو بیشتر وقت حکومتی بیل آؤٹ پیکیجز اور کمرشل قرضوں کے سہارے فضا میں رہتی  ہے، نے پچھلے سال حیران کُن طور پر اپنے قرضوں میں سے 19 بلین روپے چکائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2020 کے اختتام پر پی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 23 ڈالر اورپاکستان میں سونا فی تولہ 800 روپے بڑھ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کے اضافے سے 1718 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں لین دین کی سرگرمیاں منجمد ہونے کے مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا رجحان جاری

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے سے نیچے آگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق  جمعے کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ تنزلی کا رحجان غالب رہا، اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں اتار مزید پڑھیں

اس سال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ نہیں ملیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس سال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس عید پر عید پر عوام، اسٹیٹ بینک کے موجودہ و سابق ملازمین کو نئے کرنسی نوٹ مزید پڑھیں

مہنگائی میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی کنٹرول کرنے کی ہدایات کے باوجود مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھنے کے باعث ہوا ہے اور ایک ہفتے کے دوران 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس میں چکن 37 روپے، بکرے مزید پڑھیں

پاکستان کی قرضے کی قسط مؤخر کرنے کیلئے جی 20 ممالک سے باضابطہ درخواست

اسلام آباد: پاکستان نے G-20 ممالک سے قرضوں میں ریلیف کی باضابطہ درخواست کر دی جب کہ درخواست کے ساتھ یہ وعدہ بھی کیا گیا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی گائیڈلائنز کے علاوہ غیررعایتی قرض لینے کے نئے معاہدے نہیں کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت مزید پڑھیں

چھوٹے کاروبار کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان

وزارت خزانہ نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزرات خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ایز) کو 30 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی جو بینکوں کے ذریعے قرضے مزید پڑھیں

ملک بھر میں تجارتی مراکز 10 مئی سے کھولے جانے کا امکان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولنے کی تجاویز منظور کر لی گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تجاویز کی منظوری کے بعد ملک بھر میں تجارتی مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایل پی جی 20 روپے کلو مہنگی کر دی گئی

 اسلام آباد: ملک بھر میں ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔ اوگرا نے مئی 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گھریلو سلنڈ 256روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ملک بھر میں ایل پی جی 90 روپے فی مزید پڑھیں

سی این جی کی قیمت میں بھی 12.50 روپے فی لیٹر کمی

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی ساڑھے 12روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ غیاث پراچہ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسیشن کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، سی این جی کی قیمت مزید پڑھیں