کراچی: ملک کے اقتصادی محاز پر مثبت اطلاعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران تیزی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 34ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس میں مجموعی طورپر 740 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ہفتے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
بجٹ: موبائل فون مینوفیکچرنگ بڑھانے کیلیے مراعات کا امکان
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 2020-20 میں ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلیے خصوصی مراعات دیے جانے کا امکان ہے جبکہ اوورسیز پاکستانیز چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسمارٹ موبائل فون کی درآمد پر عائد ڈیوٹی وٹیکسوں کی شرح کم کرنے کی تجویز دیدی۔ ایف بی آر کا مزید پڑھیں
ڈیبٹ سیکیورٹیز میں بینکوں کی سرمایہ کاری 9.8 ٹریلین روپے ہو گئی
کراچی: حکومتی ڈیبٹ سیکیورٹیز (پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز، ٹریژری بلز) میں بینکوں کی سرمایہ کاری 9.79 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کی جانب سے انویسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کی یہ بلندترین سطح ہے۔ حکومتی ڈیبٹ سیکیورٹیز میں کمرشل بینکوں مزید پڑھیں
تجارت وصنعتی شعبے کا عیدالفطر پر 6 روزہ سرکاری تعطیلات کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
کراچی: تجارت وصنعتی شعبے نے وفاق کی جانب سے عیدالفطر کے لیے 6 روزہ سرکاری تعطیلات کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تجارت وصنعتی شعبے نے وفاقی حکومت کی جانب سے جمعتہ الوداع سمیت عیدالفطر کے لیے 6 روزہ سرکاری تعطیلات پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے پالیسی سازوں سے کہا ہے کہ وہ موجودہ نامساعد مزید پڑھیں
کراچی چیمبرکا 24 گھنٹے کاروبارکھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس نے پیر سے ہفتہ چھ روز کے لئے لاک ڈاؤن ختم کرکےدکانداروں، شاپنگ مالز کو24گھنٹے کاروبارکھلا رکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیاہے۔ بزنس مین گروپ کے چئیرمین سراج قاسم تیلی نے کہا ہے کہ دکانوں اورشاپنگ مالز کوروزانہ24 گھنٹے کاروبار کھلا رکھنے کی اجازت دیے جانے سے نہ صرف بے مزید پڑھیں
پنجاب میں 25 سے زائد صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی
لاہور: پنجاب کے محکمہ صنعت و تجارت نے صوبے میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے بعد صوبے میں مزید 25 سے زائد صنعتوں اوراداروں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد محکمہ صنعت وتجارت کی جانب سےجاری مزید پڑھیں
لاہور میں بھی متعدد مارکیٹس سیل
لاہور: ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے لاہور میں بھی متعدد مارکیٹس سیل کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے متعدد مارکیٹس سیل کردی ہیں، لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ کے داخلی راستے پر بیریئر لگادیے گئے اور مزید پڑھیں
16 مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد: سول ایوی ایشن ڈویژن نے 16مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے 16مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے، سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس کے تحت شرح سود میں مزید 100بیسس پوائنٹس (ایک فیصد) کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 1 فیصد کم کے بعد شرح سود 8 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ گزشتہ دو ماہ میں شرح سود میں مزید پڑھیں
آٹوانڈسٹری کوبھی کھولنے کیلیے گرین سگنل دے دیا گیا
کراچی: وفاقی اورصوبائی حکومتوں نے آٹو انڈسٹری کو بھی کھولنے کے لیے انڈسٹری کو گریں سگنل دے دیا ہے جس کے بعد کار مینوفیکچررز کمپنیوں کے ساتھ ان کو پرزہ جات فراہم کرنے والی کمپنیوں اوروینڈرز نے بھی ایس اوپی پرعمل درآمد کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں