عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ایک ارب 38 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جس کے بعد گزشتہ ہفتہ غیرملکی قرضوں کی مد میں 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی مزید پڑھیں

روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کی قدر میں تنزلی

 کراچی: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کو ایمرجنسی ریلیف فنڈ کی منتقلی کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے رحجان کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کاامکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سے 15 روپے کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے جب کہ لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 10 روپے مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تاریخی پیکج کی تیاری

اسلام آباد: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے تاریخی پیکج کی تیاری کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے موجوہ حالات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تاریخی پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے جلد ہی آئندہ مالی سال ترسیلات زر بھیجنے والوں کیلئے مراعاتی مزید پڑھیں

ڈالر کی ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ شروع ہوگیا اور ڈالر ایک روپے 17 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 161 روپے 65 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 160 روپے 90 پیسے ہے۔ خیال مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 3 لاکھ سے زائد آڈٹ کیسز بند کردیے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد آڈٹ کیسز خاموشی سے بند کر دیے، یہ کیسز ان نادہندگان کے تھے جو 2014سے 2017 کے درمیان بروقت ٹیکس ریٹرن فائل کرنے اور ٹیکس کی ادائیگی میں ناکام رہے تھے۔ ان کیسز کا انتخاب خودکار طور پر کیا گیا تھا۔ نجی مزید پڑھیں

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کے تین ماہ کے بجلی کے بلز کی ادائیگی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت چھوٹے دکان داروں اور کاروباروں کا بجلی کا بلز دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بندرگاہوں پر کنٹنیرز کی مفت لینڈنگ کی معیاد 15 دن کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے باعث بندرگاہوں پر کنٹینرز کی مفت لینڈنگ کی معیاد 5 دن سے بڑھا کر15 دن کردی ہے۔ اس ضمن میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کسٹمز کلئیرنگ اہجنٹس،کسٹمز حکام سمیت دیگر تمام متعلقہ مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں تاریخی کمی کا خدشہ

 واشنگٹن ڈی سی: ورلڈبینک نے دیار غیر سے بھیجی جانے والی رقوم میں تاریخی کمی کا خدشہ ظاہرکردیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ورلڈبینک نے بیرون ملک مقیم افراد کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں تاریخی کمی کا خدشہ ظاہرکردیا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے ترسیلات پرانحصارکرنے والے ملکوں مزید پڑھیں