بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی پروازیں

اسلام آباد: پی آئی اے نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی ریلیف پروازوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت 15 اور 19 اپریل کو اسلام آباد مزید پڑھیں

تاجر تنظیموں کا کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان

کراچی: سندھ کی تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے 15 اپریل سے صوبے بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی مطابق کراچی میں سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ، صدر انجمن تاجران سندھ جاوید شمس، صدرآل سٹی تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی، صدراسمال ٹریڈز محمود حامد اور صدر کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض ایک سال کے لیے منجمد کردیا

کراچی: آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرض ایک سال کے لیے منجمد کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطابق جی 20 ممالک یہ قرضے ایک سال کے لیے منجمد کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں جس کے بعد آئی ایم ایف نے پاکستان مزید پڑھیں

پرچون فروش تاجروں کے لیے مراعاتی پیکیج

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پرچون فروش تاجروں کو بھی مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ریٹیلرز کے لیے مراعاتی پیکیج کو حتمی شکل دینے کے لیے اعلی مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 5 فیصد بڑھنے پر پہلی بار ٹریڈنگ معطل

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں دو فیصد کمی اور آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی جس کے باعث ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی۔ شرح سود میں کمی کے مثبت اثرات جلد ہی مزید پڑھیں

ڈالر 3.38روپے سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3.38روپے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی اور آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری مزید پڑھیں

مارکیٹ کے ہردوسرے بیوپاری کامال ایران میں پھنس گیا

کراچی: کھجور مارکیٹ کے ہر دوسرے بیوپاری کامال ایران میں پھنس گیا ہے تاجر اس وقت شدید اذیت سے گزررہے ہیں۔ محمد صابر کا کہنا تھا کہ ایران سے مال اگر اب روانہ بھی کردیا جائے تو مارکیٹ پہنچتے پہنچتے رمضان سر پر آچکے ہوں گے اس کے اس کے بعد اس کھجور کا کوئی خریدار مزید پڑھیں

کورونا وباء سے متاثرہ معیشت کو کیسے سہارا دیا جائے؟

شاہد اقبال نے 32 برس تک فیڈرل بورڈ آف سٹیٹیٹکس میں سٹیٹیٹکل آفیسر، پلاننگ آفیسر اور مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔ حکومت پاکستان کی طرف سے بیرون ملک ورکشاپس، سیمیناراور تربیتی سرگرمیوں میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔ آج پاکستان جس معاشی بحران اور اس بحران کو مزید پڑھیں

پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار 1952 کے بعد پہلی مرتبہ منفی ہونے کا خدشہ

 اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی مجموعی قومی پیداوار 1952 کے بعد پہلی مرتبہ منفی ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی بینک نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی معیشت پر پڑنے والے اثرات کاجائزہ لیتے ہوئے رسک رپورٹ جاری کردی ہے جس مزید پڑھیں

15اپریل سے لاک ڈاؤن محدود کیا جائے، آل پاکستان انجمن تاجران

اسلام آباد: تاجروں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے مطالبہ کیا ہے کہ منگل 15 اپریل سے لاک ڈاؤن محدود کر کے تاجروں کو جزوقتی کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے۔ وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں