کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 17 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ایک لاکھ سے زائد اموات ہوئی ہیں اور ابھی ان میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا وائرس سے جہاں انسانوں کی صحت متاثر ہوئی ہے وہاں معمولات زندگی خصوصاََ معیشت پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایشیائی ترقیاتی بینک کا کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ میں تین گنا اضافہ
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ میں تین گنا اضافہ کرکے 20 ارب ڈالر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ کا حجم ساڑھے 6ارب سے بڑھا مزید پڑھیں
پاکستان: ڈھائی ہزار ارب کا نقصان، 2 کروڑبیروزگار؟
اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی نے کورونا وائرس کی موجودہ وبا کے سبب 3 ماہ میں معیشت کو ہونے والے نقصان کا تخمینہ 2 سے ڈھائی ہزار ارب روپے لگایا ہے جبکہ اس سے ایک کروڑ23 لاکھ سے ایک کروڑ 85 لاکھ تک لوگ بیروزگار ہوجائیں گے۔نقصان کا انحصارکم درجہ ،درمیانے درجہ اور مکمل لاک مزید پڑھیں
قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد: قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہوگئی ہے جو آئندہ ہفتے وزیراعظم آفس میں جمع کروائی جائے گی جب کہ رپورٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ 9 ماہ میں تیار ہوئی، 2 درجن اداروں سے وابستہ 300 مزید پڑھیں
کورونا وائرس : عالمی معیشت تباہی کے دہانے پر
اعداد و شمار کے لحاظ سے مختلف ممالک کی معاشی صورت حال پر تجزیے پیش کرنے والی امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کی جانب سے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کے حوالے سے بھی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا 1930 کے بعد پہلی مزید پڑھیں
کورونا، فیول ایڈجسٹمنٹ 3 ماہ کیلئے مؤخر
کورونا ریلیف پیکیج کے تحت فیول ایڈ جسٹمنٹ 3 ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی تجویز منظور کر لی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کا اجلاس ہوا، اس دوران عبدالحفیظ شیخ کی جانب سے کورونا ریلیف مزید پڑھیں
پاکستان نے تمام غیر ملکیوں کے ویزوں کی معیاد میں توسیع کر دی
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے فضائی آپریشن اورسرحدوں کی بندش کے پیش نظر حکومت پاکستان نے تمام غیرملکیوں کے ویزوں کی معیاد میں 30 اپریل تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 91 کروڑ ڈالرز کی کمی
کراچی: ایک ماہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 91 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
پاور سیکٹر سے سالانہ 100 ارب سے زائد کا نقصان پہنچائے جانے کا انکشاف
چینی اور آٹا اسکینڈل کے بعد پاور سیکٹر اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں قومی خزانے کو سالانہ 100 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاور سیکٹر پر ملکی تاریخ کی پہلی 278 صفحات پر مشتمل رپورٹ 9 رکنی کمیٹی نے تیار کی ہے مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 5 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو پانچ کروڑ ڈالر امداد دینے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ رقم نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ مزید پڑھیں