کراچی: دنیا بھر کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی رواں کاروباری ہفتے مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کاروں کے 360 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی نے جہاں دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینج کا بھٹہ بٹھایا وہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2275 پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں کریش کرگئی اور سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی بازار حصص شدید مندی کا شکار ہوگیا اور لین دین معطل کردیا گیا۔ کورونا وائرس اور سعودی عرب کے سیاسی حالات مزید پڑھیں
قطر نے پاکستانیوں کے لئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی
لاہور : قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستانیوں کے لئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچنے کے لیے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزے منسوخ کردیئے ہیں، نئی پابندیوں کے مزید پڑھیں
تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد کمی
کورونا وائرس ’ کووڈ19 ‘ براہ راست تیل کی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہا ہے ، ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں منفی نتائج کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج 9 مارچ ، ایشیاء میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ، جس نے مزید پڑھیں
خیراتی اداروں کے عطیات وصولی کی نگرانی کیلئے شکنجہ تیار
ملک بھر میں عطیات کی نگرانی کیلئے چیریٹیز رجسٹریشن اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ ٗ مکمل تفصیلات فراہم کرنا ہونگی ٗ رجسٹریشن کی مدت ایک سال ہوگی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ٗ انسداد منی لانڈرنگ سمیت دیگر قوانین کے تحت کارروائی ہوسکے گی ٗ ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے مارچ کے مہینے کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 053 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر دیا گیا، سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی مزید پڑھیں
جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع خوش آئند ہے ،ایس ایم منیر
ملکی معیشت کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی زیر قیادت حکومت کی کوششیں قابل ستائش ہیں، سرپرست اعلیٰ کاٹی یورپ کو پاکستانی برآمدات میں 65 فیصد اضافہ ہوا ہے، صدر کاٹی شیخ عمر ریحان کراچی (کامرس رپورٹر)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے مزید پڑھیں
پاکستان پر غیر ملکی قرضوں میں 345 ارب روپے کا اضافہ
کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ 2 روز میں امریکی ڈالر 3 روپے 45 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کی طرح روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی گراوٹ دیکھی مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے ملکی مجموعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وقتی اور قلیل مدتی انتظامات کو ترجیح دینا اور اس ضمن میں جامع منصوبہ بندی کا فقدان دراصل ماضی کے حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
لانڈھی کے سرکاری گوداموں میں پڑی ٗ لاکھوں من گندم خراب ہوگئی
محکمہ خوراک کے حکام کی سنگین لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے گندم کئی برس قبل خریدی گئی تھی جو گوداموں میں سڑ کر سیاہ ہوچکی ہے ٗ ہزاروں پھٹی ہوئی بوریاں کھلے آسمان تلے پڑی ہیں ٗ اربوں روپے کی لاگت سے خریدی مزید پڑھیں