واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے جو کورونا وبا سے نمٹنے، صحت کے نظام کو تقویت دینے اور مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 542 ارب فائدہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی، وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں کاروباری ہفتے 30 مارچ سے 3 اپریل کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی سے تیزی کی جانب گامزن ہوگئی۔ ہفتے کے مزید پڑھیں
کراچی والوں کو بلڈرز اور ڈیولپرز کا دشمن بنایا جارہا ہے ،محسن شیخانی
تعمیراتی منصوبے کیلئے متعلقہ اداروں سے 18 این او سیز لینے کے باوجود غیر قانونی قرار دے کر شہر کی عمارتیں گرائی جارہی ہیں، چیئرمین آباد بتایا جائے تعمیراتی منصوبے کیلئے این او سی ہائی کورٹ یا اقوام متحدہ سے حاصل کریں، مولانا بشیر احمد فاروقی کے اعزاز میں دی گئی تقریب سے خطاب کراچی مزید پڑھیں
روپے پر دبائو بڑھ گیا ڈالر 4 روپے 17 پیسے مہنگا
کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے سامنے شدید دبائو کا شکار ہوگیا اور 6 ماہ بعد 158 کی بلند سطح عبور کرگیا۔ رواں کاروباری ہفتے انٹربینک میں امریکی کرنسی 4 روپے 17 پیسے مہنگی ہوگئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید پڑھیں
حج درخواستوں کی قرعہ اندازی آج ہوگی
اسلام آباد (اے پی پی) سرکاری اسکیم کے تحت جمع ہونے والی درخواستوں پر حج قرعہ اندازی آج جمعرات کو ہوگی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ایک لاکھ 49 ہزار 330 درخواستیں وصول ہوئیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کی کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے اور 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زیادہ پوائنٹس کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں بڑے پیمانے پر دنیا بھر میں اموات ہورہی ہیں مزید پڑھیں
ڈالر کی اونچی اڑان، 159 روپے 13 پیسے کا ہوگیا
کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جمعرات کو بھی جاری رہی۔ جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 13 پیسے کی سطح پر مزید پڑھیں
آٹا پھر مہنگا کرنے کی تیاری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت 1400 روپے فی من ہونے کے بعد پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 12 سے 15 روپے اضافے کا عندیہ دے دیا۔ ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کی مزید پڑھیں
اجر کراچی کے حقوق کی جدوجہد میں متحد ہوجائیں عتیق میر
معاشرے کے باکردار لوگ غیر متحرک ہوجائیں تو بدکردار عناصر غلبہ پالیتے ہیں، بااثر افراد کی لاتعلقی تباہ کن ثابت ہورہی ہے کورونا وائرس کے خوف سے تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہورہی ہیں، آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین کا سالانہ ڈنر کے موقع پر خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) تاجر برادری کراچی کے حقوق کی جد مزید پڑھیں
چینی بحران: 24 شوگر ملزکا ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے
لاہور: چینی بحران کی تحقیقات کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیونے 24 شوگر ملز کا ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کی پورٹ کے مطابق لارج ٹیکس پیئر یونٹ لاہور نے 22 جبکہ کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس نے 2 شوگرملز کا ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کیا ہے۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں