ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو رواں برس کے آخر تک ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ نجی ٹی و ی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور خسرو بختیار اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کے درمیان ورچوئل ملاقات ہوئی جس میں ایشیائی ترقیاتی مزید پڑھیں

فیس بک نے بھارت کے بڑے بزنس گروپ ریلائنس جیو کے ساتھ بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)فیس بک نے بدھ کی صبح ریلائنس جیو میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ فیس بک نے کہا کہ وہ جیو میں $ 5.7 بلین یعنی43574 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس مزید پڑھیں

ایشیائی ٹریڈنگ میں امریکی خام تیل مثبت زون میں آگیا

عالمی منڈی میں امریکی خام تیل جہاں بدترین گراوٹ کا شکار ہوکر صفر کی سطح پر ہے تو وہیں ایشیائی ٹریڈنگ میں امریکی خام تیل کی قیمت مثبت زون میں آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مئی کے فیوچر سودوں کی سیٹلمنٹ کے آخری دن پر امریکی خام تیل کی قیمت تاریخ مزید پڑھیں

سندھ میں 17 برآمدی فیکٹریوں کو کام شروع کرنے کی اجازت

کراچی: سندھ حکومت نے 17 برآمدی فیکٹریوں کو کام شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ جن فیکٹریوں کو کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے ان میں14ٹیکسٹائل ملز، 3 انجینئرنگ فیکٹریاں شامل ہیں۔ فیکٹریوں کوکام کی اجازت برآمدی آرڈرز کی تکمیل کیلیے دی گئی ہے اورتمام فیکٹریاں ایس او پیز پر عمل کرنے کی پابند ہونگی۔ مزید پڑھیں

ترسیلات زر: اوورسیز کیلیے لائیلٹی پروگرام لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ترسیلات زر بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کو مزید مراعات دینے کیلیے حکومت نے جامع سینٹرلائزڈ لائیلٹی پروگرام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ترسیلات زر بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کو مزید مراعات دینے کیلیے جامع سینٹرلائزڈ لائیلٹی پروگرام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ترسیلات زر بھجوانے والے مزید پڑھیں

بینک قرضوں کی واپسی سال کیلیے موخر، 85 ہزار صارفین نے فائدہ اٹھا لیا

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث اسٹیٹ بینک کی جانب سے قرضوں کی واپسی ایک سال تک موخر کرنے سمیت صارفین کے لیے اعلان کردہ دیگر سہولیات پر عملدرآمد شروع ہوگیا اور اب تک پچاسی ہزار سے زائد لوگوں نے ان سہولیات سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ سرکلر میں بتایا گیا مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج آگیا، دالیں غائب

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج آگیا مگر دالیں نہ آئیں۔ انتظامیہ اسٹورز پر دالوں کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام نظر آئی، دال مسور،دال ماش،دال مونگ اور دال مسور بدستور غائب صرف دال چنا دستیاب ہے۔ دوسری جانب ریلوے ہیڈکوارٹرز یوٹیلیٹی اسٹورپر دیگراشیائے ضروریہ رمضان پیکیج کے تحت دستیاب ہیں۔ کوکنگ آئل، چاول، سرخ مرچ، مزید پڑھیں

مچھلی کے شکار پر پابندی چند روز میں اٹھانے کا امکان

کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ چند روز میں ماہی گیروں پر سے مچھلی کے شکار پر لگائی جانے والی پابندی کو اٹھانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ کورونا وائرس اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے مچھلی کے شکار پر پابندی سے سندھ کی ساحلی پٹی پر آباد لاکھوں ماہی گیروں کی بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا چھوٹے تاجروں کو کاروبار کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے چھوٹے تاجروں کو کاروبار کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیراعلٰی ہاؤس کراچی میں صوبے کی تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر لاک ڈاؤن کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

صنعتیں مرحلہ وار کھولنے کے لیے ہدایت نامہ تیار

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کے دوران کورونا وبا کے پیش نظر صنعتوں کو مرحلہ وار کھولنے کے لیے گائیڈ لائنز تیار کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے مزید پڑھیں