حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی  کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں اوگرا نے پٹرول مزید پڑھیں

عالمی بینک ماحولیاتی بحالی منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا

 اسلام آباد: عالمی بینک موسمی خطرات اور ماحولیاتی بحالی کے 5سالہ منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ترجمان کے مطابق یہ امدادی رقم موسمی پیشگوئیوں کا نظام بہتر بنانے کیلیے ہائیڈرومیٹرولاجیکل ٹیکنالوجی اور متعلقہ اداروں کی تکنیکی صلاحیتوں کے ساتھ موسمیاتی تباہ کاریوں ،منفی معاشی و سماجی اثرات کی روک مزید پڑھیں

کورونا سے متاثرہ کاروباری افراد کے 432 ارب کے قرضے موخر، سود دینا ہوگا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے اثرات سے کاروباروں کو تحفظ دینے کیلیے اعلان کردہ اسکیم کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ری فنانس اسکیم کے تحت 432 ارب روپے کے قرضوں کی وصولی مؤخر کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گذشتہ ماہ میں پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی

 کراچی: ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ گزشتہ ہفتے روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں 2روپے 18 پیسے جبکہ مئی 2020 کے دوران ڈالرکی قدر میں مجموعی طور پر 2 روپے 93 پیسے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 258 روپے کا اضافہ ہوا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1730 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی، جس کے باعث مزید پڑھیں

15 ارب ڈالر؛ حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کا منصوبہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید  قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرحکومت 15ارب ڈالر قرضوں کا انتظام کرنے میں کامیاب ہوجاتی مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس؛ سکوک بانڈ سے حاصل 200 ارب روپے کی تقسیم کا میکنزم منظور

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے توانائی شعبے میں اسلامی سکوک بانڈ کے 200 ارب روپے تقسیم کرنے کے طریقہ کار کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے بجلی صارفین کیلیے 66 کروڑ 21لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز کی بھی منظوری دیدی مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان کو 100 کے بجائے 10 ارب روپے ریفنڈز جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد وزیر اعظم امدادی پیکیج کے تحت تاجروں و صنعت کاروں کو ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کیلیے اعلان کردہ 100ارب روپے میں سے صرف 10ارب جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ٹیکس دہندگان مزید پڑھیں

ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانے بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے آئندہ مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی شرح میں مزیداضافہ کرنے کی تجویزکاجائزہ لیناشروع کردیاہے۔ ایف بی آرفیلڈ فارمشنز کی جانب سے دی گئی تجویز کے مطابق ایف بی آرٹیموں کوروکنے، ریکارڈ تک رسائی نہ دینے والے ٹیکس دہندگان ،ویلتھ مزید پڑھیں

کورونا: سیکڑوں ملاحوں کو بیروزگاری کے عفریت نے جکڑلیا

کراچی: لاک ڈاؤن نے جہاں ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ہے وہیں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں افراد کو بے روزگار کردیا۔ ملک بھر میں 2ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث روزانہ کی  بنیادوں پر کما کر کھانے والا دیہاڑی دار طبقہ بری طرح متاثر  ہوا ہے اور ان کا اپنے اہلخانہ کیلیے دو وقت مزید پڑھیں