یورپی یونین ممالک قدرتی گیس کے استعمال میں 15 فیصد کمی پر متفق ہو گئے

جمہوریہ چیک ٹرم چئیرمین دفتر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک نے قدرتی گیس کا استعمال  15 فیصد کم کرنے سے متعلق یورپی یونین کمیشن کا پلان منظور کر لیا ہے۔ یورپی یونین کے ٹرم چئیرمین ملک جمہوریہ چیک نے کہا ہے کہ روس کے وسائل توانائی پر انحصار کم کرنے کے مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا

یورپی یونین نے روس پر عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی یونین کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس پر اقتصادی پابندیوں کی مہلت  کو 31 جنوری 2023 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کو غیر مستحکم کرنے مزید پڑھیں

منکی پاکس سے نمٹنا ہوگا: عالمی ادارہ صحت

 عالمی ادارہ صحت  کے مطابق منکی پاکس کی وبا ایک غیرمعمولی واقعہ  ہے اور یہ مزید ممالک میں پھیل سکتی ہےاس سے نمٹنے کے لیے مربوط عالمی ردعمل کی ضرورت ہے۔ امریکہ کے مرکز برائے انسداد وبائی امراض کے مطابق، مئی سے اب تک 74 ممالک میں منکی پاکس کے 16 ہزار سے زیادہ  واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں البتہ مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان روس کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان 5 اگست کو روس کے ایک روزہ سرکاری  دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔ ترکی صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک روزہ سرکاری دورہ روس  کے دوران صدر ایردوان روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ توقع ہے کہ ایردوان۔ پوتن مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ

یورپی یونین (EU) نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ روسی معیشت کو نشانہ بنانے والی پابندیوں کو 31 جنوری 2023 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی وزیر اعظم یعقوب سے ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صبری یعقوب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں دفاعی صنعت میں تعاون اور ترکی۔ملائیشیا باہمی تعلقات پر غور کیا گیا۔

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم ، چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ قرار دیدیا گیا

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیدیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ معذرت چاہتے ہیں ہم نے کافی زیادہ وقت لے لیا۔ ہم نے ایک مختصر فیصلہ لکھا ہے۔ عدالت کا فیصلہ 12 صفحات پر مزید پڑھیں

نواز شریف کی عدلیہ بحالی کی جدوجہد کا آج سے دوسرا باب شروع ہوگیا: وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی عدلیہ بحالی کی جدوجہد کا آج سے دوسرا باب شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان کے عوام کو آئین اور پارلیمان کی بالا دستی واپس لے کر دیں گے۔ 2018ء میں عوام کا چوری کیا گیا اصل مینڈیٹ عوام مزید پڑھیں

اب عدلیہ کا امتحان شروع، فیصلہ درست ہے یا غلط؟ اس کا فیصلہ تاریخ کرے گی

سینئر قانون دان عرفان قادر نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے فیصلے کے بعد ہمارا امتحان ختم، اب عدلیہ کا امتحان شروع ہو گیا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو مزید پڑھیں

زرداری نے اتحادیوں کو چھوڑ دیا تو ان کی واپسی عمران خان کے پاس ہوگی: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ اتحادیوں کو عمران خان سے توڑ کر آصف زرداری، موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ لے کر آئے تھے۔ اگر زرداری نے ان کو چھوڑ دیا تو وہ شاید واپس عمران خان کے پاس چلے جائیں۔ عمران خان یا فواد چودھری کی کوششوں سے یہ اتحادی پی ٹی آئی مزید پڑھیں