@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جہازوں کی روانگی کا راستہ کھل جائے،پوری دنیا کو غلہ برآمد کریں گے:زیلنسکی
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ہماری بندرگاہوں کےلیے راستے کھولنے کی صورت میں پوری دنیا کو غلے کی تجارت شروع کر دیں گے۔ زیلنسکی نے کیف میں گوئٹے مالا کے صدر الیخاندرو جیاماتی سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران یوکرینی غلے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہماری بندرگاہوں سے مزید پڑھیں
ترکی نے اپنی ذمہ داریاں پوری کی ہیں اور آئندہ بھی پوری کرتا رہے گا: آقار
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے یوکرین کے وزیر برائے انفراسٹرکچر الیگزینڈر کبراکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں آقار نے رواں ہفتے کے دوران اناج کی ترسیل کے آغاز سے متعلق بیان پر ممنونیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
کرغزستان کے صدر سادیر کیپاروف کا ترکون کانفرنس کے شرکائ کو شرفِ ملاقات
کرغزستان کے صدر سادیر کیپاروف نے 24ویں ترک بولنے والے ممالک کی خصوصی خدمات (TÜRKON) کانفرنس کے وفود کے سربراہان کو شرفِ ملاقات بخشا ہے ۔ نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سربراہ حقان فیدان نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔ کرغزستان پریذیڈنسی پریس سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کپاروف نے کہا کہ مزید پڑھیں
روس، یوکرین اور اقوام متحدہ کے درمیان اناج کے ترسیل کے بارے میں ابراہیم قالن کا جائزہ
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے استنبول میں ترکی، روس، یوکرین اور اقوام متحدہ (یو این) کے درمیان اناج کی ترسیل کے معاہدے کے بعد عالمی برادری سے مثبت اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ابراہیم قالن نے CNN انٹرنیشنل پر ایک پروگرام میں ترکی، روس، یوکرین اور اقوام متحدہ کے درمیان دستخط کرنے اور یوکرینی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ الیکشن کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ کچھ دیر کے لیے اٹھیں گے، شام 5:45 پر فیصلہ سنائیں گے۔ چیف جسٹس نے وکیل علی ظفر سے کہا مزید پڑھیں
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیس: سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو آج شام 5 بج کر 45 منٹ پر سنایا جائے گا. چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح کیا ہے کہ فریقین ہمارے سامنے وہ نقطہ نہیں رکھ سکے مزید پڑھیں
فرحت اللہ بابر نے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کی تجویز کردی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کی تجویز کر دی ہے۔ یہ تجویز انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں دی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فرحت اللہ بابر کی تجویز کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کا وقت آ مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے آٹوکیپشن اور ویڈیو ترجمے کا نیا فیچر متعارف کرادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 23-2022 کا شیڈول جاری کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed