@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
@2021 – All Right Reserved. Designed
آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں، صدر مملکت
@2021 – All Right Reserved. Designed
حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، چوہدری پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب قرار
سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ(ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ رد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ حکومت کا فل کورٹ نہ بنانے کیخلاف اپیل کا فیصلہ
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں حکومتی وکلا نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر اسے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی اسپیکر کے وکیل عرفان قادر عدالت میں پیش مزید پڑھیں
فل کورٹ کے تشکیل کا مطالبہ معاملے کے لٹکانے کے علاوہ کچھ نہیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر سماعت شروع ہوگئی ہے حکمران اتحاد کی جانب سے عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کا باضابط اعلان آج صبح کیا گیا تھا جس کے بعد صبح سے بحث جاری تھا تاہم پیپلزپارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک ‘ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے وکیل عرفان قادرنے مزید پڑھیں
ہم نہیں چاہیں گے کہ نظر ثانی کی اپیل موجودہ بینچ سنے، عرفان قادر
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے وکیل عرفان قادر کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہیں گے کہ نظر ثانی کی اپیل موجودہ بینچ سنے، انہوں نے کہا کہ نظر ثانی اپیل فل کورٹ میں لگی تو امید ہے کامیاب ہوگی۔ عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرے موکل مزید پڑھیں
میں نے آئین توڑا اور نہ ہی غداری کی، آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں، صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے آئین توڑا ہے اور نہ غداری کی، آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذاتی حیثیت میں سمجھتا ہوں کلیئر مینڈیٹ بہت ضروری ہے وقت کوئی مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے لیے مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں وفد کابل پہنچ گیا
پاکستانی مذہبی اور قبائلی رہنماؤں کا ایک وفد مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گیا ہے۔ دورے کے دوران مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں پاکستانی مذہبی اور قبائلی رہنماؤں کے وفد کی افغان طالبان حکومت کے سینیئر حکام سے ملاقاتیں ہوں گی اور کالعدم تحریک طالبان کے رہنماؤں سے مزید پڑھیں
عمران خان کا خط حلال، چوہدری شجاعت کا خط حرام، یہ کیسا انصاف ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا خط حلال، چودھری شجاعت کا حرام، یہ کیسا انصاف ہے؟ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ فل کورٹ کیوں نہیں ؟ سوال یہ ہے کہ ایک جیسے خط پر دو الگ الگ فیصلے کیوں ؟ عمران مزید پڑھیں