افغانستان میں سیلاب سے اموات کی تعداد 23 ہو گئی

افغانستان  کے دس صوبوں میں اختتام الہفتہ  موثر ہونے والے سیلاب  کے باعث  ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ عبوری طالبان حکومت کی آفات سے نمٹنے کی ریاستی وزارت کے ترجمان مولوی محمد نسیم حقانی نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جس سے زیادہ تر ملک مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

۔ آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ خبر ترک : ” ایردوان  : یونان معاہدہ لوزان  کی پاسداری نہیں کررہا ہے " صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی کی زمینی سرحدیں 99 سال قبل طے پانے والے لوزان امن معاہدے کے ساتھ مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کے شمالی شام میں آپریشن میں 15 فہشت گرد جہنم واصل

شمالی شام  میں چشمہ امن  ،  شاخ زیتون اور فرات ڈھال  علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK۔ وائے پی جی   کے 15 دہشت گرد وں کو غیر فعال کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے سماجی  رابطوں کے پیج  پر  اپنے بیان میں کہا ہے  کہ "ہمارے بہادر  کمانڈوز نے  چشمہ امن، شاخ زیتون مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما

امریکی ریاست  کیلیفورنیا   امسال کی  سب سے بڑی  جنگلات کی آگ  کے خلاف نبرد آزما ہے تو آگ بجھانے والا عملہ رہائشی علاقوں کو بچانے کی کوشش میں ہے۔ کیلیفورنیا کے محکمہ فائر پروٹیکشن اینڈ فاریسٹری نے ایک بیان میں کہا کہ 2,000 سے زیادہ فائر فائٹرز، ہیلی کاپٹروں اور بلڈوزروں  کی مدد سے  آگ مزید پڑھیں

روس نے  اودیسا بندر گاہ  پر حملہ محض عسکری انفراسٹرکچر پر کیا  تھا، پیسکووف

روسی صدارتی محل  کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف  نے کہا ہے  کہ   روس نے  اودیسا بندر گاہ  پر حملہ محض عسکری انفراسٹرکچر پر کیا  تھا،  جس کا اناج کی ترسیل   کے معاہدے   پر عمل درآمد   کے لیے بنیادی  ڈھانچے سے کوئی تعلق نہیں۔ پیسکوف نے جمعہ کو صدر رجب طیب اردوان کی سرپرستی میں ترکی، روس، یوکرین اور مزید پڑھیں

یورپی یونین نے 'بیویرئین نورڈک' کو مونکی پاکس ویکسین تیار کرنے کی منظوری دے دی

یورپی یونین نے ڈینش بائیوٹیکنالوجی فرم ‘بیویرئین نورڈک’ کو مونکی پاکس ویکسین کی تیاری کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کمیشن سے موصول معلومات کے مطابق بیویرئین نورڈک BAVA.CO کو مونکی پاکس ویکسین کی مارکیٹنگ  کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یورپی میڈیسن ایجنسی EMA نے بھی گذشتہ ہفتے مذکورہ ویکسین تجویز کی تھی۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف فل کورٹ بنانے کیلئے حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ یہ ہی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ کیس کی سماعت منگل کی صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ: حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم کے بڑوں نے سر جوڑ لئے

حکومتی اتحاد نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے کے پیش نظر سر جوڑ لئے ہیں۔ حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین نے فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا بائیکاٹ کر دیا، کیس کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس سننے والے بنچ کا بائیکاٹ کرنے اور کیس کا حصہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ فیصلے پر دونوں فریقوں اور قوم کے اعتماد کو مزید پڑھیں

تیونس میں نئے آئین پر ریفرنڈم شروع ہو گیا

تیونس میں نئے آئین پر ریفرنڈم کا آغاز ہو گیا ہے۔ 30 جون کو اعلان کئے گئے 142 شقوں پر مشتمل آئینی بِل کی عوامی منظوری کے لئے ریفرینڈم  شروع ہو گیا ہے۔ ملک میں بھر 4 ہزار 216 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں اور 11 ہزار 236 بیلٹ بکسوں کے ساتھ مقامی وقت کے مزید پڑھیں