چین نے دنیا کے محور میں موجود خلائی اسٹیشن کےلیے قائم کی جانے والی پہلی تجربہ گاہ کا پہلا موڈیول روانہ کر دیا۔ انسانی خلائی پروگرام ایجنسی کے مطابق، ونتیان موڈیول لانگ مارچ 5B نامی راکٹ کے ذریعے جزیرہ ہائینان سے روانہ کیا گیا ۔ راکٹ 8 منٹ بعد اپنے خلائی اسٹیشن تک پہنچنے کےلیے 13 گھنٹے کی پرواز کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
البانیہ میں نئے صدر بجرام بیگاج نے حلف اٹھاتے ہوئے اپنے فرائض سنبھَال لیے
البانیہ میں نئے صدر بجرام بیگاج نے حلف اٹھاتے ہوئے اپنے فرائض سنبھَال لیے ہیں ۔ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب میں آئین پر حلف اٹھانے والے بجرام بیگاج نے اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ انہوں نے یہ ذمہ داری "ایک تاریخی لمحے پر حاصل کی ہے جب البانیہ نے ناقابل واپسی مزید پڑھیں
محمد علی کی چیمپئن ٹائٹل بیلٹ6،18 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی
امریکی باکسر محمد علی کی چیمپئن ٹائٹل بیلٹ6،18 ملین ڈالر میں نیلام کر دی گئی ہے۔ محمد علی کی 1974 میں "رمبل ان دی جنگل” نامی میچ میں جارج فورمین کو شکست دے کر جیتی ہوئی طلائی بیلٹ کو کھُلی نیلامی میں فروخت کر دیا گیا ہے۔ فٹبال ٹیم ‘انڈیانا پولیس کولٹ’ کے مالک جِم اِرسے مزید پڑھیں
فل کورٹ کی تشکیل کیلئے مزید قانونی وضاحت کی ضرورت ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کی تشکیل پر آج فیصلہ ہوگا یا نہیں، اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اس کیلئے مزید قانونی وضاحت کی ضرورت ہے۔ دلائل سن کر فیصلہ کریں گے کہ فل کورٹ بنانا ہے یا مزید پڑھیں
فل بنچ تشکیل نہیں دیا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ اگر فل بنچ تشکیل نہیں دیا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ق لیگ مزید پڑھیں
‘پاکستان کا معاشی بحران، ٹویوٹا انڈس جلد ہی اپنی پیداوار بند کردے گی’
سینئر صحافی مبشر لقمان نے اپنی ٹویٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ٹویوٹا انڈس جلد ہی اپنی پیداوار بند کر دے گی۔ اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کوئی فارن ایکس چینج کے ذخائر ہی نہیں ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مشبر لقمان نے لکھا کہ سٹیٹ بینک نے مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی خود ساختہ بڑھتی قیمتیں، پسنی شہر کا معاشی پہیہ مکمل طور پر جام
ایرانی پٹرولیم مصنوعات کی خود ساختہ بڑھتی قیمتوں سے پسنی شہر کا معاشی پہیہ مکمل طور پر جام ہو گیا۔ فشنگ انڈسٹری روزانہ لاکھوں مالیت کی ہوشربا خسارے سے دوچار ہے۔ کئی فشرز کمپنیاں بند ہونے سے بے روزگاری میں بد ترین اضافہ ہو چکا ہے۔ مارکیٹ، دکانیں اور طعام کے ہوٹل ویران پڑ چکے مزید پڑھیں
آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، سیکیورٹی صورتحال پر غور
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی سرحدوں اور داخلی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اجلاس میں سیکورٹی ایشوز کا جامع جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے ریسکیو اور بحالی کی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کو مزید پڑھیں
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 232 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
شام: حماہ کے گرجا گھر میں راکٹ حملہ، 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed