حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین کاعدالت عظمیٰ میں فل کورٹ تشکیل دینےکیلئےپٹیشن دائر کرنیکا فیصلہ

حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سماعت ایک ساتھ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔  ن مزید پڑھیں

امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے سرغنہ کے لیے تعزیتی پیغام

 امریکہ کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے سرغنہ "جیان تول ہیلدان  جس کا کوڈ نام سیلوا  یوسک ہے” کے لیے ایک تعزیتی پیغام شیئر کیا۔ YPG/PKK کے قریب سوشل  میڈیا  اکاونٹ  پر    22 جولائی کو YPG/PKK کے سرغنہ سرغنہ "جیان تول ہیلدان  جس کا کوڈ نام سیلوا  یوسک ہے” مزید پڑھیں

" پادریوں کے ہاتھوں بچوں کی استحصالی" پاپائے روم معافی مانگنے کینیڈا پہنچ گئے

رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس گزشتہ روزکینیڈا کے پانچ روزہ دورے پر مغربی صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن پہنچ گئے ہیں۔ ان کے اس دورے کا خاص مقصد رومن کیتھولک  کلیسے میں  پادریوں کے مقامی بچّوں کے ساتھ ناروا سلوک پر معذرت طلب کرنا ہے۔ کینیڈا میں گرجے سے متصل نام نہاد رہائشی اسکولوں میں گزشتہ  سالوں کے دوران مزید پڑھیں

امیر کویت نے اپنے بیٹے کو ریاست کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا

امیرِکویت کے صاحب زادے شیخ احمد نواف الصباح کو  ریاست کا نیا وزیراعظم نامزد کیا گیا ہے۔ کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ایک امیری فرمان کے تحت انھیں نگران وزیراعظم شیخ صباح الخالد کی جگہ نامزد کیاہے۔ واضح رہے کہ ان کے پیش رو نے مالی اصلاحات پر پارلیمان کے ساتھ اختلافات مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: چوہدری شجاعت کا سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

چوہدری شجاعت حسین نے سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ خاندانی ذرائع نے تصدیق کی کہ سپریم کورٹ میں پیر کے روز ہونے والی سماعت میں چوہدری شجاعت حسین پیش نہیں ہوں گے کیونکہ انہیں معزز جج صاحبان کی جانب سے طلب نہیں کیا گیا۔ اُدھر چودھری شجاعت حسین اور مولانا فضل مزید پڑھیں

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اہم رہنما اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ چرچل نے جنگ عظیم دوم کے دوران مزید پڑھیں