ہم، یونان کے فیصلے کی شدت سے مذمت کرتے ہیں: وزیر دفاع حلوصی آقار

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ہم یونان میں ترک اسکولوں کی تعلیمی سرگرمیاں التوا میں ڈالنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔  ترکی کے ضلع قیصری میں جاری کردہ بیان میں آقار نے کہا ہے کہ "ہمارے تمام نیک نیتی پر مبنی اقدامات کے باوجود یونان کی سیاسی شخصیات مزید پڑھیں

مغربی تھریس کے ترکوں کے لیڈر: ڈاکٹر صادق احمد

آج ڈاکٹر صادق احمد کی 27 ویں برسی ہے۔ وہ مغربی تھریس کی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر مبنی لوزان امن سمجھوتے کی 73 سالانہ یاد کے موقع پر 24 جولائی 1995 کو مشکوک ٹریفک حادثے میں وفات پا گئے تھے۔ صادق احمد 1947 کومغربی تھریس کے صوبے ‘گومل جینے ‘کے گاوں  ‘سِرکے لی’ مزید پڑھیں

آج ترکی کی بانی دستاویزات میں سے لوزان امن سمجھوتے کی 99 ویں سالگرہ ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی  پُر یقین قدموں کے ساتھ نہ صرف، 2023 میں، لوزان امن سمجھوتے اور جمہوریت کی 100 ویں سالگرہ کی طرف  بڑھ رہا ہے بلکہ علاقائی و گلوبل مسائل میں بھی اپنی موئثر حیثیت کو تقویت دے رہا ہے”۔ صدر ایردوان نے لوزان سمجھوتے کی مزید پڑھیں

ترکی خفیہ ایجنسی کا خصوصی آپریشن: PKK-YPG کا سرغنہ جہنم واصل

ترکی خفیہ ایجنسی MIT کے خصوصی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK-YPG کے، شام کے شمالی صوبے عین العرب  کے، نام نہاد ذمہ دار "کندال آرمینی” کوڈ نیم والے دہشت گرد شاہین تیکن تان آچ کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق تیکن تان آچ ماضی مزید پڑھیں

ترکی: سویڈن کے چارج ڈی افئیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا

ترکی نے، سویڈن کے انقرہ  سفارت خانے کے عبوری چارج ڈی افئیر کو، سوٹزر لینڈ کے شہر ‘گوٹےبوگ’ میں دہشت گردی پروپیگنڈہ کی وجہ سے ، وزارت خارجہ میں طلب کر لیا ہے۔ سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق سویڈن کے شہر گوٹے بوگ میں 21 جولائی کو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/PYD/YPG مزید پڑھیں

امریکہ: ماریپوسا میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہروں سان فرانسسکو اور لاس اینجلس کے درمیان واقع تحصیل ماریپوسا میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا گورنر دفتر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگلاتی آگ کی وجہ سے مکانات جل کر بھسم ہو رہے ہیں، سنجیدہ مزید پڑھیں

صدر جو بائڈن کو متاثر کرنے والا وائرس BA5 ہے

امریکہ کے صدر جو بائڈن کا کورونا وائرس ایک قوی احتمال کے مطابق اومیکرون کا زیریں ویریئنٹ BA5 ہے۔ بائڈن کے ڈاکٹر’ کیون اوکونر’ نے وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرن جین۔پئیر کو بائڈن کی صحت سے متعلق ارسال کردہ یومیہ مراسلے میں وائرس کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ ڈاکٹر اوکونر نے کہا ہے مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیلی جاسوس گرفتار کر لئے

ایران نے دہشت گردی اور سبوتاژ حملوں کے لئے ملک میں داخل ہونے والے اسرائیل خفیہ ایجنسی ‘موساد’ کے جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران وزارتِ خبر رسانی کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ایران خفیہ خبر رسانی یونٹوں نے دہشت گردانہ حملوں کے لئے ملک میں داخل مزید پڑھیں

روس کے ساتھ ڈائیلاگ یا سمجھوتے سے پہلے حالات پر نگاہ ڈالی جائے: زلنسکی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے روس کو اوڈیسا بندرگاہ پر حملے کا قصوروار ٹھہرایا اور کہا ہے کہ اگر یہ کہا جا رہا ہے کہ روس کے ساتھ ڈائیلاگ کی یا سمجھوتے کی ضرورت ہے تو پہلے یہ دیکھا جانا چاہیے کہ کیا کچھ ہو رہا ہے”۔ زلنسکی نے حملے سے متعلق جاری کردہ مزید پڑھیں

روس نے، اوڈیسا بندرگاہ پر، حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

روس نے، کل یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر ہونے والے، حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "کیلیبر میزائلوں نے اوڈیسا بندرگاہ کے فوجی انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا ہے”۔ یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے روس کے مزید پڑھیں