شام، علی الصبح ادلیب میں حملے میں 5 بچے لقمہ اجل

اقوام متحدہ کے امدادی  فنڈ برائے اطفال  یونیسف  نے اطلاع دی ہے کہ  شام کے صوبے ادلیب میں حملے میں 5 بچے جان بحق اور 9 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ یونیسف کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ  ادلیب  دفتر گورنر کے مغربی جانب آج علی الصبح  ہونے والے مزید پڑھیں

تجزیہ 47

تہران  میں سر انجام پانے والے  ساتویں  آستانہ سربراہی اجلاس  نے  شام کے معاملے میں  ترکی، روس اور ایران  کو دوبارہ سے  یکجا کیا ہے تو طرفین  کے درمیان  شامی زمینی سالمیت ،  انسداد ِ دہشت گردی، سیاسی سلسلہ حل  اور ملک کی از سر نو نشاط کے معاملے میں قائم کردہ   مطابقت میں استحکام مزید پڑھیں

ایران میں 5،7 اور 5،8 کی شدت سے 2 زلزلے

ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں 5،7 اور 5،8 کی شدت سے زلزلے کے 2 جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ ہرمزگان کے علاقے بندر خمیر میں تھا اور زلزلہ 5،7 اور 5،8 کی شدتوں سے 2 دفعہ محسوس کیا گیا ہے۔ زلزلہ مزید پڑھیں

امریکہ یوکیرین  کو 300 کلو میٹر کی مسافت کے حامل میزائل فراہم نہیں کرے گا، وائٹ ہاؤس

متحدہ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ  یوکیرین  کو 300 کلو میٹر کی مسافت کے حامل میزائل فراہم نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر  جیک سولیوان نے امریکی  دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ  آسپین  سیکیورٹی فورم سے خطاب کیا۔ یوکرین کے بارے میں جائزے پیش کرتے ہوئے  سلیوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترکی فرانس سے زیادہ طاقتور ہے، فرانسیسی سیاستدان

روس ۔ ترکی  جنگ کے دوران ترکی  کے سفارتی کردار نے فرانسیسی سیاست میں  تناو کو شہہ دی ہے۔ اناج کے تنازع کو حل سے ہمکنار کرنے والے معاہدے پر استنبول میں دستخط کے  بعد فرانسیسی سیاستدان گیلز لیبرٹن   نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "ترکی فرانس سے زیادہ  طاقتور” ہے۔ فرانس کے صدر مزید پڑھیں

ترک سیکیورٹی قوتوں کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں تسلسل سے جاری ہیں

شمالی عراق میں  دہشت گرد تنظیم  PKK کے تین کارندوں کو غیر فعال بنا دیا گیا۔ وزارت دفاع نے سماجی رابطوں  کے پیج پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ” ترک مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن طریقے سے اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شمالی عراق میں کامیاب کارروائیوں مزید پڑھیں

روس کی جانب سے یورپی یونین کے ممالک کو غیر دوست ممالک اعلان کرنا باعث افسوس ہے

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یورپی یونین کے 5 ممالک کو ” غیردوست ممالک” کی فہرست میں شامل کیا جانا باعث  افسوس ہے۔ یورپی یونین  کونسل کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں   واضح کیا گیا ہے کہ روس نے یونان، ڈنمارک، سلووینیا، سلوواکیہ اور کروشیا کو  "غیر دوست مزید پڑھیں

ترکی کی موٹر گاڑیوں کی ریکارڈ برآمدات

ترکی نے سال کی پہلی ششماہی میں 4 ارب 590 ملین ڈالر کی مالیت کی موٹر گاڑیاں برآمد کی ہیں۔ جنوری سے جون کے عرصے میں ترکی سے 97 ممالک  ، خود مختار علاقوں اور آزاد علاقوں کو موٹر گاڑیاں  فروخت کی گئیں۔ فرانس اس ضمن میں اول نمبر  پر رہا ہے ، سال کی مزید پڑھیں

اناج معاہدے پر ترکی کی قیادت میں دستخط ایک تاریخی قدم ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے اسپیکر مصطفی شن توپ   نے ترکی ، روس، یوکیرین اور اقوام متحدہ کے مابین  طے پانے والے  اناج معاہدے کے بارے میں  اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ "یہ ایک تاریخی قدم ہے، جس میں محض ترکی ہی  کامیابی   حاصل کر سکتا  تھا۔ " شنتوپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کی مصری صدر سے پیرس میں ملاقات، اہم معاملات پر غور

صدر فرانس  ایمانوئل  میکرون نے  صدر مصر عبدالفتح الا سیسی سے پیرس میں ملاقات کی۔ فرانسیسی صدارتی پیلس  ایلیسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت پیرس میں میکرون اور سیسی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں یوکرین کی جنگ اور معیشت، توانائی اور عالمی غذائی شعبوں میں اس جنگ کے مزید پڑھیں