الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات پر مبنی جمعرات کی تقریر کا مسودہ منگوا لیا

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الزامات پر مبنی چئیرمین پی ٹی آئی کی جمعرات کو کی گئی تقریر کا مسودہ منگوالیا۔ جمعرات کے روز لاہور کے لبرٹی چوک میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کیا جس میں انہوں نے الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی تھی۔ عمران خان مزید پڑھیں

پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا، پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں بن سکتا: چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کے بعد پہلا ردعمل سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا لیکن وہ پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں بن مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب انتخاب کیس، حکمران اتحادی جماعتوں نے چیف جسٹس سے فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر رولنگ پر حکمران اتحادی جماعتوں نے چیف جسٹس سے فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتیں چیف جسٹس پاکستان سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔ مزید پڑھیں

ادارے کب تک اجازت دیں گے؟ سری لنکا جیسی صورتحال زیادہ دور نہیں، لوگ سڑکوں پر اُمڈ آئیں گے، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکاکی طرح ہم اس صورتحال سے زیادہ دور نہیں جب ہمارے لوگ سڑکوں پر امڈ آئیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ 30 برسوں سے زائد مدت میں پاکستان کی لوٹ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کا ‘نرم مداخلت’ کا عندیہ، سیاستدانوں کو مذاکرات کی میز پر لائے گی، انصار عباسی کی خبر

دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے خصوصی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات کے امکانات واضح ہونے لگے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہونگے۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے خبر دی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہو کر اور ‘نرم مداخلت’ کر مزید پڑھیں