چترال کے تاریخی نگر فورٹ کے احاطے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال کے تاریخی نگر فورٹ کے احاطے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا۔ اس میں اسلام آباد سے آئے ہوئے دس ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔ تفصیل کے مطابق لوئر چترال تحصیل دروش کے تاریخی نگر  فورٹ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام ہوا۔ اس کیمپ میں گائناکالوجسٹ، چلڈرن مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا دانیہ ملک کیخلاف کیس کرنے کا اعلان

مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کیخلاف کیس درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق دانیہ ملک کی جانب سے عامر لیاقت مزید پڑھیں

میں بھی ہار گیا، عمران خان بھی ہار گئے، زرداری جیت گئے: چودھری مونس الٰہی

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ میں بھی ہار گیا، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بھی ہار گئے، لیکن ہم سے آصف زرداری جیت گئے ہیں۔ میں نے ماموں کے پاس بیان ریکارڈ کرانے گیا تھا لیکن انہوں نے صاف انکار کر دیا۔ جیو نیوز کے مزید پڑھیں

دنیش گناوردینا سری لنکا کے نئے وزیر اعظم نامزد

سری لنکا میں  کلصدر کی حیثیت سے حلف اٹھاتے  ہوئے  فرائض سنبھالنے والے صدر رانیل وکرما سنگھے نے  اس سے قبل کی کابینہ میں مختلف وزارتوں   پر بھی فرائض سر انجام  دہنے والے   دنیش گناوردینا، کو اب  وزیراعظم مقرر   کیا ہے۔ وکرماسنگھے، جنہیں گزشتہ روز پارلیمنٹ  کی  اراکین کی  ووٹنگ میں ریاست کے سربراہ کے مزید پڑھیں

روسی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پٹرول منڈی کے بارے میں اہم بات چیت

صدر روس ولا دیمر پوتن نے سعود ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے  عالمی پٹرول منڈی  کی صورتحال پر  غور کیا۔ روسی صدارتی محل کریملن کے بیان کے مطابق، پوتن اور  محمد بن سلمان  نے ٹیلی فون پر بات چیت میں  بین الامملکتی  "تعلقات میں دوستی کی سطح تک پہنچنے” کے بارے میں مثبت مزید پڑھیں

ترکی کی کوششیں رنگ لائیں، غلےکی عالمی ترسیل کا مسئلہ حل ہوگیا

بحیرہ اسود کے راستے غلےکی ترسیل پر مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوئے۔ خبر کے مطابق،غلے کی ترسیل پرمبنی معاہدے کی  تقریبِ دستخط کا انعقاد صدر رجب طیب ایردوان،یوکرینی و روسی وفود اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کی شرکت سے آج استنبول میں ہوگا۔ ترک صدارتی شعبہ اطلاعات  کا کہنا ہے کہ یہ تقریب شام ساڑھے مزید پڑھیں

بھارت کی تاریخ میں پہلی بار ایک قبائلی خاتون ملک کی صدر منتخب

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہونے والے صدارتی انتخابات برائے 2022 میں حکومت کی نامزد کردہ امیدوار دروپدی مرمو نے  پچاس فیصد سے زائد ووٹ  لیتے ہوئے صدر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ صدارتی انتخابات کے لیے 3 ہزار 219 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا، مرمو  نے  2 ہزار 161 مزید پڑھیں