پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی میں پولیس تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

وزیراعلی پنجاب کے الیکشن میں ممکنہ دھاندلی کیخلاف وزارت اعلی کے امیدوار پرویز الہی نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ پرویز الہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خط کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ انہوں نے درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

لودھراں سے منتخب آزاد رکن رفیع الدین کا حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلان

لودھراں سے منتخب ہونے والے آزاد رکن رفیع الدین نے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔آزاد رکن رفیع الدین کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی کسی جماعت میں شامل نہیں ہورہا فی الحال حمزہ شہباز کا ساتھ مزید پڑھیں

ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کے روز انٹرا ٹریڈنگ کے دوران مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 290 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس صبح 11 بج کر 30 منٹ تک 290.75 پوائنٹس گر کر 39 ہزار 541 مزید پڑھیں

کیا پنجاب میں کوئی سرپرائز مل سکتا ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں ہوگا، مزید پڑھیں

مالی سال 2022-23 پاکستانی معیشت کیلئے بہت مشکل سال ہے

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس بدھ کو وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کئی فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں وزارت توانائی کی جانب سے پاور سیکٹر کے لیے ٹیرف ریشنلائزیشن سے متعلق پیش کردہ سمری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس مزید پڑھیں