چین کے صوبہ جیانگ سُو میں طوفانی بگولے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ طوفانی بگولے کے نتیجے میں زرعی اراضی کو شدید نقصان پہنچا ہے اور 3 ہزار 148 مکانات متاثر ہوئے ہیں۔ طوفان کی وجہ سے ہونے والے اقتصادی نقصان کا تخمینہ تقریباً65 ملین یوآن یعنی 9،16 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین (EU) نے روس کے خلاف پابندیوں سے اپنے ہی معاشرے کو نقصان پہنچایا ہے: پیسکوف
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ یورپی یونین (EU) نے روس کے خلاف پابندیوں سے اپنے ہی معاشرے کو نقصان پہنچایا ہے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں موجودہ مسائل پر بیان دیتے ہوئے نئے پابندیوں کے پیکج کا جائزہ لیتے ہوئے، جس میں روس سے سونے اور زیورات کی درآمد مزید پڑھیں
فیس بُک نے طالبان حکومت کے اکاونٹ بند کر دئیے
امریکی سوشل میڈیا کمپنی فیس بُک نے افغانستان میں طالبان حکومت کے ٹیلی ویژن چینل RTA اور خبر رساں ایجنسی باختار کے فیس بُک اکاونٹ بند کر دئیے ہیں۔ باختار خبر رساں ایجنسی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فیس بُک نے ایجنسی کے سرکاری پیج کو بند کر دیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکا کا امریکی کانگرس سے خطاب
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکا نے اپنے ملک کے دفاع کے لیے مزید ہتھیاروں اور فضائی دفاعی نظام کا مطالبہ کیا ہے۔ زیلنسکا نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کی دعوت پر امریکی کانگرس سے خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ امریکی کانگریس سے خطاب کرنے والے کسی مزید پڑھیں
سری لنکا:نو منتخب صدر نے حلف اٹھالیا،عوام کا احتجاج
سری لنکا میں نومنتخب صدر نے عہدے کا حلف اٹھالیا، عوام نے رانیل وکرم سنگھے کو بھی مسترد کردیا۔ خبرکے مطابق، عوام کا رانیل وکرم سنگھے کے عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی احتجاج جاری ہے جبکہ مظاہرین نے نومنتخب صدر پر راجاپکسا خاندان کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔ سابق صدر گوتا بایا مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق: "صدر ایردوان: امریکہ کو ابھی فرات کے مشرق سے نکلنا ہوگا” صدر رجب طیب ایردوان نے ایران واپسی پر کہا کہ "امریکہ کو ابھی فرات کے مشرق سے نکلنا ہوگا، آستانہ عمل سے یہی نتیجہ اخذ مزید پڑھیں
ترکی: کپادوکیہ میں تیسرا بالون فیسٹ شروع ہو گیا
ترکی کے اہم سیاحتی مراکز میں سے ‘نو شہر’ کے علاقے کپادوکیہ میں، مختلف ممالک سے آنے والے رنگا رنگ بالونز کی شرکت سے تیسرا انٹرنیشنل ہاٹ ائیر بالون فیسٹیول، "بالون فیسٹ 2022” شروع ہو گیا ہے۔ تقریبات کے دوران بالونز نے گیوریمے فیسٹیول فیلڈ میں ایک رنگا رنگ ماحول پیدا کر دیا۔ ترکی سمیت برطانیہ، مزید پڑھیں
کورونا متاثرین میں اضافہ،عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دیا
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے واقعات میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے۔ عالمی ادارہ کےڈاریکٹر ٹیڈروس آڈہانوم گیبریسوس نے جینوا میں بتایا کہ دنیا بھر کے ممالک میں کورونا کے واقعات بڑھ رہے ہیں، دنیا کو کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹس کیلئے تیار رہنا ہوگا۔ سربراہ کا کہنا ہے کہ حالیہ چھ ہفتوں مزید پڑھیں
شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گرد وں کو غیر فعال کر دیا گیا
شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گرد وں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک بہادر فوجیوں نے دہشت گردوں کے خلاف اپنے فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ PKK/YPG مزید پڑھیں
شہریوں پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا، ہم بے بنیاد الزامات کی تردید کرتے ہیں: چاوش اولو
ترکی نے کہا ہے کہ ہم شہریوں کو ہدف بنانے والے ہر طرح کے حملے کے خلاف ہیں۔ ترکی وزارت خارجہ نے، عراق کے صوبہ دوہک کی تحصیل زاہو میں ایک نہر کے کنارے اور ابتدائی معلومات کے مطابق 8 شہریوں کی ہلاکت اور 23 کے زخمی ہونے کا سبب بننے والے حملے پر، مذمتی مزید پڑھیں