ترکی کے سفیر مہمت پاچاجی نے کل جمعرات کے روز اسلام آباد میں پاکستان فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی ۔ انہوں نے پیشہ ورانہ اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے ترکی کے سفیر نے ہوا بازی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یونان کی جانب سے علاقائی آبی اور فضائی حدود کی خلاف ورزیا ناقابلِ قبول ہیں: قومی سلامتی کونسل
قومی سلامتی کونسل (این ایس سی) نے یونان کی جاںب سے علاقائی آبی اور فضائی حدود کی خلاف ورزیوں میں اضافہ کر کے جاری رکھنے کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ یہ بیان صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں صدارتی کمپلیکس (MGK) میں ہونے والے اجلاس کے بعد جاری کیا گیا ہے بیان میں مزید پڑھیں
عمران خان کا سکندر سلطان کے چیف الیکشن کمشنر ہوتے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
عمران خان کا سکندر سلطان کے چیف الیکشن کمشنر ہوتے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان، کہا جس طرح الیکشن کمیشن نے الیکشن کرایا ان کو سزا دینی چاہیے، سکندر سلطان جیسا بددیانت چیف الیکشن کمشنر نہیں دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک مزید پڑھیں
بھٹو کا کارکن ہوں خرید وفروخت کی سیاست نہیں کرتا، حمزہ شہباز کیلئے پیسہ کیوں لگاؤں، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلی کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاوں۔ بلاول ہاؤس میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کی قیادت میں ارکان سے ملاقات کے د وران مزید پڑھیں
وزارتِ اعلیٰ پنجاب کیلئے تاریخی دنگل آج ہوگا، PTI کے پاس 186، ن لیگ کے 179 ارکان ہوٹل میں موجود
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعے کی شام چار بجے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت مزید پڑھیں
طالبان حکومت حقوق انسانی کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے: اقوام متحدہ
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ طالبان حکمران اپنے موجودہ اقتدار کے 10 ماہ کے دوران ماورائے عدالت قتل، تشدد، بلا قانونی جواز گرفتاریوں اور انسانیت سوز سزاؤں کے ذمہ دار ہیں۔ خبر کے مطابق،مشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی جانب سے متعدد گروہوں کو ان خلاف ورزیوں مزید پڑھیں
روس کا خارکیف کے رہائشی علاقے پر حملہ،بچے سمیت تین افراد ہلاک
روسی فوج کے یوکرینی شہر خارکیف کے ایک رہائشی علاقے پر مارٹر گولہ گرانے سے ایک بچے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مارٹر گولہ ایک بس اسٹاپ کے قریب آن گرا جب وہاں کچھ لوگ بس کا انتظار کر رہے تھے۔ دریں اثنا، یوکرینی فوج نے بھی جنوبی روس سے مزید پڑھیں
باہاماس میں آئل ٹینکر سے 30 ہزار گیلن پٹرول سمندر میں بہہ گیا
باہاماس میں ایک ٹینکر سے تیس ہزار گیلن پٹرول سمندر میں رسنے لگ گیا ہے۔ باہاماس کے نائب وزیراعظم چیسٹر کوپر نے بتایا ہے کہ سن آئل کمپنی کے "دی عربئین” نامی آئل ٹینکر سے جارج ٹاون کے قریب تیل رس کر سمندر میں بہنے لگا۔ بتایا گیا ہے کہ اب تک تیس ہزار گیلن مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب47
فن آپ کی زندگی میں کتنی جگہ رکھتا ہے؟ یقیناً اس سوال کا قطعی جواب دینا ممکن نہیں۔ پینٹنگ، مجسمہ سازی، شاعری، موسیقی، بیلے، تھیٹر، سنیما… یہ سب ہماری زندگی میں ایک جگہ رکھتے ہیں، شاید کم یا زیادہ۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ فن ہمیشہ لوگوں کے لیے موجود رہا ہے۔ ہمارے آباؤ مزید پڑھیں
ترکی: آق قویو نیوکلئیر پاور پلانٹ کے چوتھے ری ایکٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
ترکی کے ضلع مرسین کی تحصیل گلنار میں زیرِ تعمیر آق قویو نیوکلئیر پاور پلانٹ کے چوتھے ری ایکٹر کا سنگ بنیاد باقاعدہ تقریب کے ساتھ رکھ دیا گیا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ آق قویو دنیا میں زیرِ تعمیر انرجی منصوبوں میں سب سے مزید پڑھیں