وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، لیگی ایم پی ایز کی کڑی نگرانی، فون کا استعمال محدود کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ن لیگ کی جانب سے لیگی اور اتحادی ارکان اسمبلی کی کڑی نگرانی جاری ہے جب کہ تمام ایم پی ایز کو موبائل فون کا استعمال محدود کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اتحاد کے اراکین صوبائی دارالحکومت کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہے، ذمہ دار سیاسی اشرافیہ ہے، عاطف میاں

پاکستانی نژاد ماہر اقتصادیات عاطف میاں نے ملک کی معیشیت پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہے۔ ایک طویک ٹویٹر تھریڈ میں انہوں نے لکھا کہ پچھلے تین مہینوں میں روپیہ اپنی قدر کا 20 فیصد کھو چکا ہے جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ فی الحال منفی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

مجھ پرپنجاب میں داخلےپرپابندی لگائی گئی تو پھر یہ اسلام آباد اوربنی گالہ آکر دکھائیں، رانا ثناءللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مجھ پرپنجاب میں داخلے پرپابندی لگائی گئی تو پھر یہ اسلام آباد اوربنی گالہ آکر دکھائیں،میں بنی گالہ کو پھر سیل کردوں گا، سپریم کورٹ میں پہلے ان کاپابندی لگانے کا بیان چلے گا پھر میرا چلے گا، میری بات ناجائز ہے تو پہلے ان کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں توہین عدالت کے ٹھوس شواہد فراہم کریں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر توہین عدالت کے ٹھوس شواہد طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز مزید پڑھیں

پی پی 7: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی

پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی پی 7 کہوٹہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شبیر اعوان کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سماعت کی۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیورو کے سابق چیئرمین آفتاب سلطان کو نیب کا نیا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔ آفتاب سلطان کا تعلق پولیس سروس پاکستان سے تھا وہ گریڈ 22 کے افسر تھے اور پولیس میں اعلیٰ عہدوں مزید پڑھیں

فورٹ منرو میں ریپ کا شکار غیرملکی خاتون شدید صدمے سے دوچار، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق

غیر ملکی خاتون اپنے دورہ پاکستان کے دوران میزبان کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے پر شدید صدمے میں ہیں، وہ کہتی ہیں کہ اس خوفناک حرکت سے انہیں بہت دھچکا لگا۔ معروف انگریزی اخبار ‘ڈان’ کی رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر ٹور گائیڈ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون بلاگر نے مزید پڑھیں