نیٹو مخالف مظاہرہ،پی کےکے کے حامیوں کا فن لینڈ کی پارلیمان کے سامنےاحتجاج

فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے حامیوں نے ترکی کے ساتھ نیٹو معاہدے کے خلاف احتجاج کیا ۔ فینیش پارلیمان کے سامنے جمع ہونے والے ایک گروپ  نے  صدر ساولی نینیستو اور وزیر خارجہ پیکا ہاویستو کے خلاف نعرے بازی  کی۔ گروپ نے”  بکاو فن لینڈ” اور نیٹو کی مخالفت مزید پڑھیں

شمالی قبرص کے یوم امن و آزادی پر ترک اسپیکر اسمبلی کا تہنیتی پیغام

ترک اسپیکرِ اسمبلی  مصطفی ٰ شن توپ نے واضح کیا ہے کہ  48 برس قبل ترکی کی جانب سے  جزیرہ قبرص میں قائم کردہ  امن جزیرے اور خطے میں امن  و آشتی کی  ضمانت ہے۔ مصطفیٰ شن توپ نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  میں "امن وآزادی تہوار” کے موقع پر ایک تہنیتی پیغام  جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

روسی ذرائع ابلاغ میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کی وسیع کوریج

روس ذرائع ابلاغ نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ترکی،روس اور ایران کے شرکت سے منعقدہ "آستانہ فارمیٹ پر 7 ویں سہ فریقی سربراہی اجلاس” کو وسیع کوریج دی ہے۔ روس کے سرفہرست میڈیا اداروں نے، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان، روس کے صدر ولادی میر پوتن اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول47

دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 54 ملین ٹن الیکٹرانک مصنوعات پھینک دی جاتی ہیں۔ یہ رقم ایفل ٹاور کے تقریباً 5,200 گنا کے برابر ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی تعمیرات میں سے ایک ہے۔ انسانی صحت اور فطرت کے لیے نقصان دہ ای ویسٹ کی مقدار میں ہر سال 6 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون  بائراموف سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون  بائراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاووش اولو اور بائراموف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں  دوطرفہ تعلقات اور جنوبی قفقاز کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

بیلجئیم میں مونکی پاکس کیسوں کی تعداد 311 تک پہنچ گئی

بیلجئیم میں مونکی پاکس کیسوں کی تعداد 311 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل پبلک ہیلتھ انسٹیٹیوٹ ‘سائنسانو’ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تمام کیس 20 سے 65 سالہ مردوں پر مشتمل ہیں۔ تقریباً تقریباً تمام مریضوں میں جلد پر خارش، بخار، لمف نوڈز میں سوجن اور تھکن کی علامات دیکھنے میں آ رہی مزید پڑھیں

ایف۔ 16 کی فروخت پر جو بائڈن نے یونان کی شرط نہیں رکھی، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے  ترکی کو ایف۔16 لڑاکا طیاروں  کین فروخت کے  معاملے میں یونان کی شرط  نہیں رکھی۔ صدر ایردوان نے کل ایران کے دورے سے واپسی پر  طیارے پر  ایجنڈے سے متعلق سوالات کا جواب دیا۔ امریکہ کی ترکی کو  ایف۔16 طیاروں کی فروخت مزید پڑھیں

فخر الدین  آلتون کا قبرص شہداء کو خراجِ تحسین

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر  فخر الدین  آلتون  نے کہا کہ وہ  ُان شہداء اور سابق فوجیوں کو  خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں  جنہوں نے ترک قبرص پر لاگو منظم تباہی کی پالیسیوں کو   روکنے کے لیے ترک فوجیوں نے بڑی بہادری سے   سے جنگ لڑتے ہوئے   قبرص کی آزادی کو یقینی بنایا جس مزید پڑھیں

ترکی نے 48 سال  قبل قبرص پُر امن کاروائی کا آغاز کیسے کیا؟

ترکی نے 48 سال  قبل قبرص پُر امن کاروائی  کیسے  شروع کی؟   ترکی کے فوجی آپریشن    نے یونانی حمایت یافتہ نسل کشی کرنے والی ملیشیا کو پسپا کر دیا جنہوں نے قبرصی ترکوں  کا خون بہایا تھا۔ شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ   ہر سال 20 جولائی کو پُر امن کاروائی   اور یومِ  آزادی کے طور مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا ہسپانوی ہم منصب سے رابطہ،اموت پر اظہار تعزیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ہسپانوی ہم منصب اوریورپی یونین  تعاون کے وزیر ہوزے مانویل آلبیریس  سے رابطہ کیا ہے۔  امور خارجہ کے مطابق،چاوش اولو نے اسپین میں شدید گرمی کی وجہ سے ہوئی اموات پر تعزیت کی اور جنگلاتی آگ  کی آفت پر یک جہتی کا اظہار کیا ۔