زیارت میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں مارے جانے کی تحقیقات کرائی جائے: اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زیارت میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں مارے جانے کی تحقیقات کرائیں۔ انہوں نے واقعہ پر اعلیٰ جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ایم) مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کو 40، 40 کروڑ میں خریدا جا رہا ہے: فواد چودھری کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے اراکین صوبائی اسمبلی کو وزیراعلیٰ کے انتخاب سے قبل 40، 40 کروڑ میں خریدا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، یہ لوگ ناکام ہوں گے۔ چودھری شجاعت اعلان کر چکے ہیں مزید پڑھیں

آئی ایس آئی نے تحریک انصاف کی جیت کا پہلے ہی آرمی چیف کو بتا دیا تھا: اسد طور

صحافی اسد طور نے انکشاف کیا ہے کہ آئی ایس آئی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو رپورٹ دی تھی کہ 17 جولائی کو پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 15 سے 16 سیٹیں جیت جائے گی۔ اپنے وی لاگ میں اسد طور نے کہا کہ آئی ایس آئی کی جانب سے مزید پڑھیں

ڈیم فنڈ کا معاملہ، پبلک اکائونٹس کمیٹی کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا عندیہ

پبلک اکاونٹس کمیٹی نے مہمند ڈیم کنٹریکٹ میں بے ضابطگیوں پر سیکرٹری آبی وسائل سے ایک ماہ میں فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ طلب کرتے ہوئے اس معاملے میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ارکان نے سپریم کورٹ ڈیم مزید پڑھیں

روس، ایران اور ترکی کا شام میں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھنے کا عزم

روس، ترکی اور ایران کے صدور نے تہران میں ملاقات کے بعد سہ فریقی بیان میں شام میں ‘دہشت گردوں کے خاتمے’ کے لیے اپنا تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ تینوں ممالک نے دہشت گرد افراد، گروہوں اور اداروں کو ختم کرنے کے لیے تعاون جاری رکھنے مزید پڑھیں

گوگل نے پاکستان میں زلزلہ الرٹ سسٹم متعارف کرادیا

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ‘گوگل’ نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی قدرتی آفات اور خاص طور پر زلزلے کی بروقت آگاہی دینے والا ‘الرٹ سسٹم’ متعارف کرادیا۔ گوگل نے زلزلہ الرٹ سسٹم کا فیچر ابتدائی طور پردو سال قبل پیش کیا تھا جو اس وقت دنیا کے درجنوں ممالک مین کام کرتا ہے۔ اور مزید پڑھیں