امریکہ: ہم صدر ایردوان کے مشکور ہیں

امریکہ انتظامیہ نے یوکرین کے اناج کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کے لئے کوششوں پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل کے ڈائریکٹر برائے شعبہ اسٹریٹجک اطلاعات ‘جان کربی’ نے معمول کی پریس کانفرنس میں امریکہ کی خارجہ پالیسی کا جائزہ لیا اور اخباری مزید پڑھیں

صدر رجب طیب  ایردوان کا شام سے متتعلق فوجی آپریشن پر بیان

صدر رجب طیب  ایردوان  نے  کہا ہے کہ تل رفعت اور منبج دہشت گردی کا گڑھ بن چکے ہیں۔ درحقیقت، وقت آگیا ہے کہ ان بندرگاہوں کو صاف کیا جائے جہاں دہشت گرد تنظیم نے پناہ  لے رکھی ہے۔ صدر ایردوان نے ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقدہ ترکی، ایران-روس سہ فریقی سربراہی اجلاس کے مزید پڑھیں

روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی  نے روسی ہم منصب کے ہمراہ علاقائی صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔  ایرانی ایوان صدر کےمطابق، ترکی۔ایران اور روس کے مابین تہران میں  آستانہ فورم کے ساتویں اجلاس کے سلسلے میں تہران میں موجود روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ۔  اس بات مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کاالنہضہ تحریک کےہنما راشد الغنوشی کی رہائی پر اظہار ہمدرددی

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے النہضہ تحریک کے رہنما راشد الغنوشی، جنہیں تیونس نیما ایسوسی ایشن کی تحقیقات  کے بعد رہا کردیا گیا ہے  کے لیے   نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کہا ہے کہ راشد غنوچی کی طویل آزمائش کے مزید پڑھیں

سری لنکا: رانیل وکرما سنگھے ملک کے نئے صدر منتخب

سری لنکن پارلیمان نے 6 باروزیراعظم رہنےوالےرانیل وکرما سنگھے کوصدرمنتخب کر لیا ہے۔ سری لنکن پارلیمان میں صدرکےانتخاب کاعمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ 6 باروزیراعظم رہنےوالےرانیل وکرما سنگھے کو صدرمنتخب کر لیا گیا ہے ۔  نئےسری لنکن صدرکا انتخاب خفیہ رائے دہی کےتحت ہوا ہے۔ صدارتی انتخاب میں قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سمیت 3 صدارتی مزید پڑھیں

قبرص پُرامن کاروائی کی 48ویں سالگرہمختلف تقریبات کے ساتھ منائی جا رہی ہے

قبرص  پُر  امن کاروائی   کی 48ویں سالگرہ تقریبات کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ قبرص  پُر  امن کاروائی   کی 48 ویں سالگرہ کی سرگرمیوں کا آغاز ترک شمالی  قبرصی ترک  جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار اور ترکی کے نائب صدر فواد اوکتاے کی جانب سے اتاترک یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے ہوا۔ دارالحکومت مزید پڑھیں

دو حکومتی حل کوئی گیان منتر نہیں ایک پالیسی ہے اور ہم اس پالیسی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: حق

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہم فلسطین۔ اسرائیل دو حکومتی حل ماڈل کے اطلاق کی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری کے نائب ترجمان فرحان حق نے امریکہ کے شہر نیو یارک میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دو حکومتی حل کا اُصول، اقوام متحدہ حکام  کے فلسطینی مزید پڑھیں

اطالوی وزیر اعظم کی یوکیرینی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

اطالوی وزیر اعظم  ماریو درگہی  نے  یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی سےٹیلی فونک  بات چیت کی۔ اطالوری  وزارت عظمی کے دفتر سے جاری کردہ  بیان  کے مطابق   درگہی اور زیلسنکی نے  یوکیرین  میں جنگ کی  تازہ صورتحال پر  غور کیا۔ درگہی نے حکومت اٹلی کے یوکیرین  سے بھر پور تعاون  کا  اعادہ کیا۔ صدر زیلنسکی مزید پڑھیں

عدالت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ڈی جی NAB لاہور کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پی اے سی کی کارروائی پر اسٹے آرڈر نہیں دے رہے، وارنٹس وغیرہ جاری کر دیتے ہیں ایسے اقدامات سے روک رہے ہیں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں