ترکش ایئر لائنز (THY) اور ویتنام ایئر لائنز کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں ۔ ترکش ایئر لائنز پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ THY اور ویتنام ایئر لائنز نے 18 جولائی کو برطانیہ میں شروع ہونے والے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فرانس اور عرب امارات کے درمیان توانائی کے معاہدے
فرانس اور متحدہ عرب امارات نے توانائی کے شعبے میں ایک مشترہک معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ فرانسیسی وزارت اقتصادیات کے مطابق، توانائی کے شعبے میں یہ معاہدہ اماراتی صدر محمد بن زائد النہیان کے دورہ فرانس کے تحت طے کیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان ہائیڈروجن اور قابل تجدید توانائی مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے دارلعوام سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا ہے وزارتِ عظمیٰ کیلئے چار امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیتتے ہوئے ایک سو گیارہ ووٹوں کی اکثریت حاصل کی ہے۔ دارالعوام میں اعتماد کے ووٹ پر پانچ گھنٹے بحث ہوئی جس میں حکومت کے حق میں مزید پڑھیں
کورونا اقدامات کو ہٹانے کے بعد خطہ یورپ میں کورونا کی نئی لہر کا خطرہ
بتایا گیا ہے کہ یورپ میں کورونا وائرسکے کیسز میں اضافے کی شرح میں لگاتار 5 ہفتوں سے اضافہ ہوا ہے اور متعدد ممالک کی جانب سے کورونا اقدامات کو ہٹانے سے وائرس کے پھیلاو کی رفتار میں اضافہ ہوگا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ خطہ یورپ میں اس اضافے کی مزید پڑھیں
یوکرین کو 500ملین یورو کی اضافی عسکری امداد ملے گی: یورپی یونین
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی امور کے نمائندہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ہ یوکرین کے لیے 500ملین یورو کی اضافی عسکری امداد فراہم کریں گے۔ جوزف بوریل نے یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد ایک بیان میں بتایا کہ میں نے یوکرینی وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا کو اس بارے میں مطلع مزید پڑھیں
عمران خان ہیرو بنا کر واپس اقتدار میں لائے جائیں گے، جاوید چوہدری کا بڑا دعویٰ
سینئر صحافی جاوید چوہدری نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بظاہر یہی نظر آ رہا ہے کہ مشکلات کی ایک چٹان عمران خان کے سر کے اوپر گر رہی تھی، جسے ان کے اوپر سے اٹھا کے اتحادیوں کے سروں پر رکھ دیا گیا تاکہ ان سب کی سیاست تباہ ہو اور عمران مزید پڑھیں
ہم پانچ سال اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہیں لیکن ملک ڈیفالٹ نہیں کروا سکتے: مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارے پاس مشکل فیصلے لینے کے علاوہ اور کوئی چوائس نہیں ہے۔ کیا ہم اپنی سیاست بچانے کے چکر میں ملک کو دیوالیہ کروا دیں؟ غریدہ فاروقی کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اگر ہم ملک کی خاطر اپنی سیاست کو دائو مزید پڑھیں
ہمارے مقدمات نہ سننے والے نجی محفلوں میں معافیاں مانگتے ہیں: سعد رفیق
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں نظام عدل سویا ہوا تھا، اس وقت عدالتیں سوئی ہوئی تھیں اور ہمارے مقدمات نہیں سنے جاتے تھے۔ جب ریٹائر ہوجاتے ہیں تو پھر نجی مجلسوں میں آکر معذرت کر رہے ہوتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ مزید پڑھیں
حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھر سکیم کو روک دیا
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھر سکیم کو عارضی بنیادوں پر روک دیا ہے۔ سکیم پاکستان کی کم لاگت ہاؤسنگ فنانس سکیم ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اس سکیم کے ذریعے عام لوگوں کی جانب سے پہلے مزید پڑھیں
‘پاکستان ڈیفالٹ کر چکا، دوائیاں اور پیٹرول کی درآمد بھی مشکل’
خرم حسین نے پاکستان کی خوفناک معاشی صورتحال کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لئے ادویات اور پیٹرول کا حصول بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ حقیقت میں سچائی یہ ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر چکا ہے۔ نیا دور ٹی وی ہے پروگرام ”خبر سے آگے” میں انہوں نے ان تمام مزید پڑھیں