روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ یوکرین سے اناج کے اخراج سے متعلقہ مذاکرات مستقبل قریب تک جاری رہیں گے۔ روس سرکاری ٹیلی ویژن چینل ‘پروی’ پر بات چیت میں پیسکوف نے یوکرین سے اناج کے اخراج کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مراکش کے شمال میں لگنے والی آگ سے 6 ہزار 600 ہیکٹر جنگلات کا رقبہ تباہ
بتایا گیا ہے کہ مراکش کے شمال میں لگنے والی آگ سے 6 ہزار 600 ہیکٹر جنگلات کے رقبے کو نقصان پہنچا ہے۔ مراکش کی نیشنل واٹر اینڈ فاریسٹری ایجنسی کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں شمالی شہروں العرائیش، ویزان، تازا، تاتوان اور صافاوان میں 6 دنوں سے جاری جنگلات میں لگی آگ مزید پڑھیں
ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سیلچوق بایراکتارو اولو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سیلچوق بایراکتارو اولو کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ اس موقع پر صدر تاتار نے کہا کہ اس سال قبرص امن آپریشن کی 48 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ میں اس موقع پر تمام شہداء کے لیے مغفرت کی دعا مزید پڑھیں
شیریں مزاری کا اپنے بیڈروم سے ‘وائس ریکارڈر’ برآمد ہونے کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی طرح ان کے بیڈروم سے وائس ریکارڈر برآمد ہوا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل دوپہر میرے بیڈروم میں موجود کافی ٹیبل مزید پڑھیں
عدالت نے دعا زہرا کو دارالامان لاہور بھیجنے کا حکم دے دیا
لاہور کی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کو اس کی درخواست پر دارالامان بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔ اس نے استدعا کی تھی کہ میری جان کو خطرہ ہے، مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔عدالت مجھے دارالامان بھیجنے کا حکم دے۔ دعا زہرا کا موقف سننے کے بعد فاضل جج مزید پڑھیں
دانیہ ملک نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست دائر کردی
مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیہ ملک نے شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم اور قبر کشائی روکنے کیلئے اہلخانہ کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران مرحوم کی مزید پڑھیں
اتحادی جماعتوں کا حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر حکومت کی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اہم اجلاس ہوا جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت پوری کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں یہ اجلاس ضمنی الیکشن میں شکست کی وجوہات جاننے اور آئندہ کا لائحہ مزید پڑھیں
پی ٹی وی کے 85 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی وی کے 85 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت ہو چکی ہیں۔ سیکریٹری وزارت اطلاعات شاہیرہ شاہ نے پی ٹی وی ملازمین کے ڈگریوں کے معاملے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی ملازمین کی ڈگریوں کی چھان بین کا مزید پڑھیں
پیوٹن اور طیب اردوان امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز درکار
پاکستان نے عبداللہ شفیق کی سنچری اور بابر اعظم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں پر 222 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ گال میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن مزید پڑھیں