30 جون کو پاکستان فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیڈریشن انٹرنیشنل ڈے فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کا دوبارہ حصہ بن گیا ہے۔ ویسے تو پاکستان پر 15 ماہ قبل پابندی عائد کی گئی تھی مگر یہ عرصہ ایک صدی جتنا طویل محسوس ہوا۔ پاکستان فٹبال ایک طویل عرصے سے مشکلات کا شکار ہے اور یہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سیاسی بحران ختم کرنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے صاف اور شفاف انتخابات: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں کہا ہے کہ سیاسی بحران ختم کرنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں۔ عوام سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے مزید پڑھیں
نواز شریف کو واپس آکر سچ بتانا ہوگا، اداروں کی غلطیوں کا ملبہ ہم کیوں اٹھائیں، جاوید لطیف پھٹ پڑے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان آکر سارا سچ کہنا پڑے گا کیونکہ جماعت تو چھوٹی چیز ہے اور وہ توڑی جا سکتی ہے مگر جب ریاست خطرے میں ہو تو مزید پڑھیں
ناظم جوکھیو قتل: عدالت کا پی پی پی رکن اسمبلی سمیت 10ملزمان پر مقدمہ چلانے کا حکم
کراچی کی مقامی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے رکن صوبائی اسمبلی جام اویس بجار اور ان کے 9 ملازمین کے خلاف ناظم جوکھیو کے مبینہ قتل، جرم میں معاونت اور شواہد چھپانے کے الزامات کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا۔ 27 سالہ ناظم جوکھیو کو 3 نومبر 2021 مزید پڑھیں
راجا ظفر الحق نے پی ٹی آئی امیدوار کو سپورٹ کیا، نو منتخب رکن راجا صغیر کا انکشاف
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 7 سے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رکن راجا ظفر الحق نے تحریک انصاف کے امیدوار کرنل (ر) شبیر اعوان کو سپورٹ کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں راجہ صغیر کے انکشاف پر مزید پڑھیں
سمندری طوفان ایسٹیل میکسیکو کے ساحل کے قریب پہنچ گیا
سمندری طوفان ایسٹیل میکسیکو کے ساحل کے قریب پہنچ رہا ہے۔ میکسیکو کی نیشنل میٹرولوجیکل سروس کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا کہ سمندری طوفان ایسٹیل ملک کے بحرالکاہل کے ساحل پر واقع ملک کی 6 ریاستوں میں شدید بارش، تیز ہوائیں، اولے اور آسمانی بجلی گرنے کا باعث بننے کے ساتھ مزید پڑھیں
یوکرین: وطن سے غداری، صدر زلنسکی نے بعض سرکاری ملازمین کو معطل کر دیا
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے سکیورٹی سروس کے سربراہ ایوان باکانوف اور اٹارنی جنرل ایرینا وینیدیکتوف کو ان کے عہدوں سے معطل کر دیا اور وینیدیکتوف کے معاون ‘اولیکسی سیمونینکو’کو ڈپٹی اٹارنی جنرل متعین کر دیا ہے۔ صدر ولادی میر زلنسکی نے ٹیلی گرام سے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں
روس کے دو جنگی بحری جہازوں کی الجزائر آمد
دو روسی جنگی بحری جہاز دو طرفہ فوجی تعاون کے فروغ کے تحت الجزائر کی ایک بندرگاہ پر لنگر انداز ہوئے۔ الجزائری امور دفاع کے مطابق، روسی بحری بیڑے کا ہائیڈرو گرافک جہاز کلدین اور ایک آئل ٹینکر وائس ایڈمیرل پاروموف ہماری ایک بندرگاہ پر دو روز کےلیے لنگر انداز ہوئے ہیں۔ ان جہازوں کی آمد کا مزید پڑھیں
سوڈان میں مظاہرے جاری
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور اس کے آس پاس کے شہروں میں فوجی حکمرانی کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ مزاحمتی کمیٹیوں کی جانب سے منظم کردہ مظاہروں کو منظم کیا خرطوم کے ساتھ ساتھ شمال میں بحری اور مغرب میں امدرمان میں جمع ہونے والے گروپوں نے سول انتظامیہ مزید پڑھیں
امریکہ، دو چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا گئے
امریکہ کے لاس ویگاس ائیرپورٹ پر دو چھوٹے طیاروں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ نیواڈا کے لاس ویگاس ہوائی اڈے پر پائپر PA-46 قسم اور سیسنا 172 لائٹ انجن والے دو چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے بعد بڑی تعداد میں ابتدائی طبی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی مزید پڑھیں