برطانیہ، میئر لندن صادق خان کا عوام کو بلند درجہ حرارت کے پیش نظر انتباہ

لندن کے میئر  صادق خان نے  شہریوں کو گرم اور مرطوب موسم  کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ میئر صادق خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ” اے لندن کے مکینوں،   شاذ و ناظر ہی   دکھنے والے  چوتھی سطح کی گرمی کی لہر آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔دن میں  درجہ حرارت بلند مزید پڑھیں

یوکرین کے طویل المسافت اسلحے کو تباہ کیاجائے:روس

روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے ملک کے مشرق میں متعین فوجی کمان  سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے طویل المسافت اسلحے کو تباہ کرنےکےلیےجدید حساسیت کے حامل اسلحے کا استعمال کریں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، وزیر دفاع نے یوکرین میں مشرقی محاذ پر متعین روسی  کمان گاہوں کا مشاہدہ کیا ۔ سرگی مزید پڑھیں

یوکرین کے لیے  بائراکتار ٹی بی-2 عطیہ مہم ناروے میں جاری

یوکرین کے لیے  بائراکتار ٹی بی-2   عطیہ مہم کو بھی ناروے منتقل کر دیا گیا ہے۔ بائیکار   کی طرف سے تیار کردہ، بائراکتار ٹی بی-ڈران  روس کے خلاف  جنگ ​​میں یوکرین کی علامتوں میں سے ایک بن گئی  ہے۔ بائراکتار ٹی بی-2  جس کے بارے میں یوکرین میں نغمے  بنائے گئے عام افراد  اس مہم مزید پڑھیں

اناج راہداری کوئی ڈپلومیٹک کھیل نہیں بے شمار انسانوں کی زندگی یا موت کا مسئلہ ہے: بوریل

یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یوکرین کی اوڈیسا اور دیگر بندر گاہوں پر پابندی کے خاتمے کے لئے رواں ہفتے میں ہم کسی سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے۔ بوریل نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں، موسم گرما کی تعطیلات سے قبل، یورپی یونین وزرائے مزید پڑھیں

روس کا کروز جہاز استنبول  پہنچ گیا

روس سے  ایک ہزار  339  مسافروں کی گنجائش والا "Astoria Grande”  نامی کروز جہاز استنبول  پہنچ گیا ہے۔ بحیرہ اسود میں روسی بندرگاہ سوچی سے روانہ ہونے والا 193 میٹر لمبا اور 40 میٹر اونچا کروز جہاز آج صبح گالاٹا پورٹ استنبول پہنچا۔ مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کو استنبول لانے والا  یہ جہاز کل مزید پڑھیں

یورپ آذربائیجان کی گیس کی مقدار بڑھادے گا:وان ڈرلین

یورپی یونین روسی گیس کے مقابل آذری گیس کی ترسیل کو دو گنا بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔  آذربائیجان میں موجود یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈرلین نے سوشل میڈیا پرگیس کی ترسیل کے حوالے سے بتایا کہ آج آذربائیجان کے ساتھ توانائی کے موضوع پر ایک معاہدہ طے ہونے کا امکان ہے،یورپ  مزید پڑھیں

پاکستان، دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹ گئی

پاکستانی میڈیا کے مطابق صادق آباد  شہر  کے جوار میں  دریائے سندھ میں 100 باراتیوں سے بھری ایک کشتی الٹنے سے 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دریائے سندھ میں ایک کشتی کے ذریعے تقریباً 100 مسافر بارات لے کر کھروڑ سے ماچھکہ آرہے تھے کہ ماچھکہ کے قریب کشتی الٹ گئی، مقامی افراد نے اپنی مزید پڑھیں

صومالیہ: مسافر بردار طیارہ اُلٹ کر زمین سے ٹکرا گیا

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشومیں جوبا ائیر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ کر زمین سے جا ٹکرایا۔ اطلاع کے مطابق طیارہ بائیودا سے دارالحکومت موغادیشو  پہنچا۔ 30 سے زائد  مسافروں پر مشتمل طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ کر زمین سے ٹکرا گیا۔ جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔ سوشل میڈیا سے شئیر مزید پڑھیں

یوکیرینی اناج اور اشیائے خورد ونوش کی ترسیل کے معاملے پر اصولی طور پر اتفاق قائم، وزیر دفاع

وزیر دفاع خلوصی آقار نے یوکیرینی  بندر گاہوں پر منتظر اناج اور خوردنی  اشیا کی براستہ سمندر با حفاظت ترسیل  کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ”  اس حوالے سے   ایک منصوبے پر اصولی طور پر  مطابقت قائم ہو گئی ہے۔” وزیر دفاع آقار کی صدارت میں چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاشار مزید پڑھیں

بھارت میں مسافر بس دریا میں جا گری،13افراد ہلاک

 بھارت میں ایک مسافر بس دریا میں جا گری جس کی نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسافر بس بے قابو ہو کر دریائے نرمدا میں جا گری ۔ اس حادثے کے بعد فوری طورپر پولیس اور امدادی ٹیم جائے  وقوعہ پر پہنچی ۔ بتایا گیا مزید پڑھیں