ریڈ بلٹں سے مظلوب دہشت گرد کو غیر فعال کردیا گیا

 انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول)  کی جانب سے  ریڈ بلٹن  کے  ساتھ مطلوب اور وزارت داخلہ کی طرف سے "دہشت گردی کی مطلوب فہرست” کے نارنجی زمرے میں  موجود دہشت گرد نجاتی اتکو جس کاکوڈ نام عزت کینڈل،  کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کہا ہے مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔46

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی کا فعال اور سب سے بڑا لائٹ ہاوس استنبول کی تحصیل شیلے میں واقع ہے؟   شیلے لائٹ ہاوس ترکی کا فعال اور سب سے بڑا لائٹ ہاوس ہے۔ یہ لائٹ ہاوس دنیا بھر میں بھی قدیم ہونے کے باوجود ابھی تک فرائض سرانجام دینے والا دوسرا بڑا مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ یینی شفق: "یونان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا " یونانی کوسٹ گارڈ نے جنہوں نے  بحیرہ ایجین میں تارکین وطن کو لے جانے والی ربڑ کی کشتی کو پیچھے  دھکیل دیا تھا کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے۔  یونانی مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت

ایرانی  وزیر خارجہ  حسین امیر عبدالہیان  نے  عراقی ہم منصب فواد حسین سے "دو طرفہ تعلقات اور بعض علاقائی  پیش رفت سمیت  تہران اور ریاض   کے درمیان   سلسلہ مذاکرات  پر   بات چیت کی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق عبداللہیان نے حسین کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔47

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کا گھریلو علاج پر بات کریں گے وہ ہے "جوڑوں کا درد”۔ جوڑوں کا درد بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ  اور عام طور پر کُرکُری مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر نے بد دیانتی کرتے ہوئے ن لیگ کو جتوانے کی کوشش کی: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر بد دیانتی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں انہوں نے ہماری مخالف جماعت مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو جتوانے کی بھرپور کوشش کی، ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہوں۔ اپنے خطاب مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ادارہ اپنا کام کرتا رہے گا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنا کام کرتا رہے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے تمام الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہم اسے مسترد مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال ریکوڈک کے مستقبل سے مشروط ہے: چیف ایگزیکٹو بیرک

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور بیرک کے صدر وچیف ایگزیکٹو مارک برسٹو نے آج کی ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا کہ ریکوڈک کے تانبے اور سونے کے ذخائر کی کان کنی اعلیٰ ترین عالمی معیار کے مطابق کی جائے گی جس سے پاکستان اور اس کے عوام کو طویل مدتی فائدہ حاصل مزید پڑھیں

ملک نئے انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، مسلم لیگ (ن) اس کا راستہ نہ روکے

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف جیتی ہے۔ اب ملک نئے انتخابات کی جانب جا رہا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ ن لیگ کو اب نئے انتخابات کو راستہ روکنا چاہیے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں

‘بڑا فیصلہ آ رہا ہے، عمران خان کے خلاف توہین عدالت لگانے کی تیاریاں’

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکدنر سلطان راجا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت لگانے لگے ہیں۔ جلد ہی بڑا فیصلہ آنے والا ہے۔ یہ دعویٰ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ‘کیپیٹل ٹاک’ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ کنور مزید پڑھیں