وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وعدہ ہے کہ وہ پاکستان کو معاشی میدان میں گرنے نہیں دیا جائےگا۔ بہت جلد ہی عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر مالیاتی ادارے بھی پاکستان کو فنڈز دیں گے۔ رواں مالی سال آئی ایم ایف پاکستان کو 4 ارب ڈالر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ: صومالیہ میں الشباب کے خلاف فضائی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
امریکہ نے صومالیہ کے علاقے زیریں جوبا میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف فضائی حملے میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے۔ امریکہ کے صومالیہ کمانڈ دفتر AFRICOM کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ فضائی حملے میں 2 دہشت مزید پڑھیں
قبرص پر امن کاروائی کی 48 ویں سالانہ یاد پر ایک خصوصی ویڈیو کلپ جاری
ترک وزارت دفاع نے قبرص پر امن کاروائی کی 48 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے تین اقساط پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔ وزارت کے سماجی رابطوں کے پیج پر جاری کردہ ویڈیو کلپس میں جزیرہ قبرص کی تاریخ، قبرصی یونانیوں کے جزیرے کے ترک باشندوں پر مظالم، فوجی کاروائی کرنے کا ماحول مزید پڑھیں
ترکی کی 115 ممالک کو 32,662 ٹن خشک خوبانی برآمدات
ترکی نے اس سال جنوری سے جون کے عرصے میں 115 ممالک کو 32,662 ٹن خشک خوبانی برآمد کرتے ہوئے 167 ملین 704 ہزار ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا ہے ۔ ملاتیا کموڈٹی ایکسچینج کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق خشک خوبانی سے گزشتہ سال جنوری تا جون کے عرصے میں مزید پڑھیں
ترکی: سال کے پہلے نصف میں یورپ سمیت 97 ممالک کو چائے برآمد کی گئی
ترکی نے رواں سال کے جنوری سے جون کے دورانیے میں برّاعظم یورپ سمیت 97 ممالک کو چائے برآمد کی۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمد کنندگان یونین DKIB کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے نصف میں ترکی نے 97 ممالک کو 3 ہزار 652 ٹن چائے کی برآمد سے ایک کروڑ 22 لاکھ مزید پڑھیں
گیسپروم اور ایران پیٹرولیم کے درمیان 40 بلین ڈالر کا سمجھوتہ طے پا گیا
روس انرجی کمپنی ‘گیسپروم’ اور ایران کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ سمجھوتے کی رُو سے گیسپروم، ایرن کے پیٹرول اور گیس فیلڈوں میں 40 بلین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق ایران قومی پیٹرولیم کمپنی اور روس انرجی کمپنی گیسپروم کے حکام نے تہران میں سمجھوتے پر مزید پڑھیں
کتُھایا میں کھدائی کے دوران 3300 سال پرانی مہر اور خنجر برآمد
کتُھایا میں 8 ہزار سالہ ما ضی کے مالک تاواشنلی ہیوک میں کھدائی کے دوران 3300 سال پرانی مہر اور ایک خنجر برآمد ہوا ہے۔ ڈران سے کی جانے والی شوٹنگ جس میں کھدائی والے علاقےجس ” کتُھایا کا دل” کہا جاتا ہے میں وزارت ثقافت و سیاحت اور ببلےجیک شیخ ادب بالی یونیویرسٹی(Bilecik Şeyh مزید پڑھیں
عراق کے شمال میں 7 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق کے شمال میں 7 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہماری جدوجہد پوری رفتار اور مصّمم ارادے کے ساتھ جاری ہے۔ ہمارے جّری جوانوں نے، عراق کے شمال میں مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی ایران میں مصروفیات جاری
صدر رجب طیب ایردوان ان دنوں ایران کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر ایردوان نے ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای سے بھی بند کمرے میں ملاقات کی۔ کل رات لیٹ ایران پہنچنے والے صدر ایردوان کے لیے صبح سرکاری طور پر استقابلیہ تقریب منعقد کی گئی۔ بعد ازا ں صدر ایردوان مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا پناہ گزینوں کے کیمپ پر دھاوا
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر دھاوا بول کر 3 فلسطینیوں کو اصلی گولیوں سے زخمی کر دیا اور ان میں سے 3 کو حراست میں لے لیا۔ فلسطین ہلال احمر کے ایک تحریری بیان کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے نابلس میں سولجر ریفیوجی کیمپ پر دھاوا بولا۔ واضح مزید پڑھیں