چکوال سرپاک گراؤنڈ میںشیعہ رہبر کمیٹی چکوال کے زیر اہتمام ” تحفظ عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد +فوٹو

دو روز قبل چکوال کے سب سے بڑے گراؤنڈ سرپاک میں شیعہ رہبر کمیٹی چکوال کے زیر اہتمام شیعان حیدر کرار (ع) ضلع چکوال کا عظیم الشان اجتماع بعنوان” تحفظ عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس” منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان بھر سے ہزاروں عاشقان اہل بیت علیہ السلام نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرےگی: وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، ضمنی الیکشن مقبولیت کا پیمانہ نہیں ہے ، (ن) لیگ کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا، عمران نیازی گمراہ اور سازشی شخص ہے، جب عمران خان کی مرضی کے فیصلے نہیں ہوتے تو کہتے مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا صدر ایردوان سے اظہار تشکر

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بحیرہ اسود کے راستے اناج کی برآمدات اور خوراک کے مسائل میں ثالثی کی کوششوں پر صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ولادیمیر پوتن نے آستانہ سہ فریقی سربراہی اجلاس کے  دائرہ کار میں   ایران کے دارالحکومت تہران میں صدر اردوغان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے سائفر کو وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے چھپائے جانے کا دعویٰ مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اس دعوے کو چیلنج کیا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر کی سفارتی کیبل حکومتی عہدیداروں سے ’چھپائی گئی‘ تھی۔ کہا گیا تھا کہ مذکورہ کیبل میں امریکی عہدیدار کا سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر تبصرہ مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت سے ملاقات سے واپسی پر آصف زرداری نے وکٹری کا نشان بنادیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔ ملاقات میں چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

ڈالر کی ایک دن میں لمبی چھلانگ، 4 روپے مہنگا ہو کر 226 روپے کا ہوگیا

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک مزید پڑھیں

پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپےکی مالی بے ضابطگیاں

پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپےکی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے ایک کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے اور مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قمیت پر خریدے جو ماحول دوست بھی نہیں۔ رپورٹ کے مطابق 5 بونسائی پودے خریدے گئے اور ایک پودے کی قیمت مزید پڑھیں

تل رفعت اورمنبج دہشت گردی کا گڑھ بن چکےہیں، ان علاقوں میں فوجی کاروائی ناگزیر ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان  نے کہا ہے کہ تل رفعت اور منبج دہشت گردی کا گڑھ بن چکے ہیں۔ اور  اب  وقت آگیا ہے کہ ان بندرگاہوں کو صاف کیا جائے جہاں دہشت گرد تنظیم نے پناہ لی  لے رکھی ہے۔ صدر ایردوان نے ترکی-ایران-روس سہ فریقی سربراہی اجلاس کے افتتاحی موقع پر خطاب کیا۔ مزید پڑھیں

امریکی ریاستوں نیو یارک اور نیو جرسی میں شدید بارشوں سے زندگی مفلوج

امریکہ کی ریاستوں نیویارک اور نیو جرسی میں ہفتے کے آخر سے جاری بارش کے باعث آنے والے سیلاب نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ نیویارک اور نیو جرسی کے شمالی علاقوں میں اتوار سے موثر ہونے والی بارش سے کئی گھروں اور کاروباری مراکزکی زیریں منزلیں  زیر ِ آب آگئیں اور مزید پڑھیں

یونان کا مطالبہ: امریکہ ہمیں ایف۔35 جنگی طیارے دے

یونان کے وزیر دفاع ‘نکولس پاناگیوتوپولس’ نے امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن سے یونان کو ایف۔35 جنگی طیارے دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق لائڈ آسٹن نے پینٹاگون میں نکولس اناگیوتوپولس کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات سے قبل ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ مختصر بیان میں آسٹن نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں