پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور نہ ہی کبھی دیوالیہ ہوگا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور نہ کبھی ایسا ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام نے اسلام آباد میں صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال 2022-2023 پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے بہت مشکل سال ہے، عالمی مزید پڑھیں

عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

امریکہ نے روس کے لئے سیاحتی ممانعت کا درجہ بڑھا کر 4 کر دیا

امریکہ نے روس کے لئے سیاحتی ممانعت کا درجہ بڑھا کر 4 کر دیا اور اپنے شہریوں کو "اس ملک میں جعلی الزامات کے ساتھ گرفتاری” کے خطرے سے آگاہ کیا ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کی انٹرنیٹ سائٹ سے جاری کئے گئے اعلان میں روس کے لئے سیاحتی ممانعت کو بڑھا کر بلند ترین درجے مزید پڑھیں

ترکی کا کردار شمالی قبرص کے مستقبل کی ضمانت ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ” ترکی   کا خطے میں بڑھنے والا علاقائی و عالمی کردار،  بلا شبہہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ   کے مستقبل کے لیے سب سے بڑی ضمانت بننے کے عمل  کو جاری رکھے گا۔” صدر ایردوان نے قبرص پر امن کاروائی کی 48 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے  شمالی   مزید پڑھیں

‘لگتا ہے ن لیگ کو 5 یا 6 لوگ مل چکے جو الیکشن والے دن ووٹ نہیں ڈالیں گے’

احمد ولید نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ ن لیگ کو 5،6 لوگ مل چکے ہیں جو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب والے دن ووٹ نہیں ڈالیں گے ان میں ایم پی اے چودھری مسعود کا نام سامنے آ چکا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایم پی اے زینب عمیر نے رانا ثناء اللہ کے خلاف ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن اسمبلی زینب عمیر نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں ہراساں کرنے کا مقدمہ دائر کار دیا ہے۔ آج کیس کی سماعت کے دوران، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کی موکلہ پر جمعہ کو ہونے والے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی،جنگلاتی آگ میں اضافہ

یورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے سے اسپین اور پرتگال میں ہلاک شدہ  افراد کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی ہے۔ فرانس، اسپین اور پرتگال میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دئیے گئے ہیں۔ برطانیہ، فرانس اور مغربی یورپ کے دوسرے ممالک کا درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے  جبکہ  جنوب مغربی مزید پڑھیں

عبدالحمید خان ڈرلنگ جہاز اگلے ماہ بحیرہ روم میں اپنی کاروائی کا آغاز کردے گا: نائب صدر  فواد اوکتائے

نائب صدر  فواد اوکتائے  نے کہا کہ عبدالحمید خان ڈرلنگ جہاز اگلے ماہ بحیرہ روم میں کام شروع کرنے کا منصوبہ  بنایا گیا ہے۔ شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ  میں منعقدہ 20 جولائی  پُر امن کاوارئی  اور  آزادی کے دن کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے، نائب صدر  اوکتاے نے کہا کہ 7ویں نسل کے عبدالحمید مزید پڑھیں

ترکی: جولائی کے صارف ٹرسٹ انڈیکس میں 7،4 فیصد اضافہ

ترکی میں ماہ جولائی کے صارف ٹرسٹ انڈیکس میں ماہانہ سطح پر7،4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے ماہِ جولائی کے صارف ٹرسٹ انڈیکس کے اعداد و شمار جاری کر دئیے ہیں۔ ترکی محکمہ شماریات اور مرکزی  بینک کے تعاون سے کئے گئے "صارف رجحان” سروے کے نتائج کے مطابق موسمیاتی مزید پڑھیں

شمالی قبرص ترکی کا حصہ ہے،حفاظت کا ذمہ ہمارا فرض ہے: وزارت دفاع

 وزارت دفاع نے قبرص امن آپریشن کی 48 ویں سالگرہ پر  تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ  یونانی دہشتگردوں کی طرف سے قبرصی ترکوں کے خلاف  انسان سوز مظالم کو روکنے کی خاطر قبرص امن آپریشن کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر تمام شہدا اور مزید پڑھیں