اٹلی میں حکومتی بحران شدت اختیار کرگیا

اٹلی میں گزشتہ ہفتے شروع ہونے والا حکومتی بحران  شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم ماریو دریگی  کی حکومت میں شامل    تین ا تحاد ی  جماعتوں نے کل پارلیمنٹ میں ان کی حکومت کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا تھا  جس پر انہوں نے    صدر سرجیو ماتاریلا کو  استعفی ٰ پیش کرنے  کے مزید پڑھیں

پاکستان: بلوچستان میں طوفانی بارشیں اموات کی تعداد 90 تک پہنچ گئی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں یکم جون سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں اموات کی تعداد 90تک پہنچ گئی ہے۔ بلوچستان ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں کوئٹہ اور جعفر آباد میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبے مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری نے عمران خان کو ہتک عزت کی کارروائی کی دھمکی دیدی

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنے والد سے متعلق کی گئی ٹویٹ کے جواب میں بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ’اب بھی ایبسلوٹلی ناٹ والی فون کال سے باہر نہیں نکلے؟ آپ ثبوت کے ساتھ عدالت کیوں نہیں جاتے، وگرنہ ہمارے وکلا سے ہتک عزت اور جھوٹ کے مقدمہ کا سامنا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات میں کوئی سرپرائز نہیں، پی ٹی آئی کے پاس بندے پورے ہیں

سینئر تجزیہ مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ 22 جولائی کو ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کے پاس بندے پورے ہیں۔ اگر زرداری نے پی ٹی آئی کے بندے توڑے ہوتے تو انہوں نے اب تک آسمان سر پر اٹھا لینا تھا۔ اس لئے اس معاملے میں مزید پڑھیں

برطانیہ:وزارت عظمی کی دوڑ دلچسپ مرحلے میں داخل،دو امیدوار میدان میں

برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ خبر کے مطابق،  رائے دہی کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر دو امیدوار میدان میں رہ گئے۔ سابق وزیر خزانہ رشی سناک بدستور سب سے آگے ہیں اور ان کو ٹوری پارٹی کے 137 اراکین پارلیمان کی حمایات حاصل ہے، سابق وزیر خارجہ لیز ٹرس 113 مزید پڑھیں

ترکی، حقائق سامنے لانے کے لئے ہر طرح کے اقدام  کے لئے تیار ہے: وزارت خارجہ

ترکی نے کہا ہے کہ ہم شہریوں کو ہدف بنانے والے ہر طرح کے حملے کے خلاف ہیں۔ ترکی وزارت خارجہ نے، عراق کے صوبہ دوہک کی تحصیل زاہو میں ایک نہر کے کنارے اور ابتدائی معلومات کے مطابق 8 شہریوں کی ہلاکت اور 23 کے زخمی ہونے کا سبب بننے والے حملے پر، مذمتی مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں روس مسلح افواج کا جانی نقصان 15 ہزار ہے: برنز

امریکہ کی خفیہ ایجنسی ‘سی آئی اے’ کے ڈائریکٹر بِل برنز نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ میں روس مسلح افواج کا جانی نقصان 15 ہزار اور یوکرین مسلح افواج  کا جانی نقصان بھی اس کے لگ بھگ ہے۔ سی آئی اے ڈائریکٹر برنز نے کولوراڈو میں منعقدہ آسپین سکیورٹی فورم سے خطاب کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

50 اراکین چودھری پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے سے رُک سکتے ہیں: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے پانچ نہیں بلکہ 50 اراکین صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر چودھری پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے سے رُک سکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ رانا ثناء مزید پڑھیں