امریکی عدالت کا ٹوئٹر اور ایلون مسک کے مقدمے کا آغاز اکتوبر میں شروع کرنے کا فیصلہ

امریکی عدالت نے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی ایلون مسک کے خلاف دائر درخواست پر مقدمے کا آغاز اکتوبر میں شروع کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ ٹوئٹر نے چند روز قبل امریکی ریاست ڈیلاور کی چانسلری عدالت میں ایلون مسک کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ایلون مسک مزید پڑھیں

بلوچستان میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، 90 افراد ہلاک

بلوچستان میں یکم جون سے شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی جس میں کم از کم 90 افراد ہلاک ہوئے اور تقریباً 4 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بارشوں کے سیکنڈ اسپیل نے خطے میں برسات کا 30 مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات ہیں: وزیر دفاع خواجہ محمدآصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہےکہ پاکستان اور ترکی  کے درمیان مذہب، ثقافت، اقدار، تہذیب ، تاریخی روابط، باہمی اعتماد اور حمایت پر مبنی مثالی برادرانہ تعلقات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمہوریہ ترکی  کے سفیرمہمت پاچاجی کے ساتھ گفتگو میں کیا جنہوں نے بدھ کو یہاں وزیر دفاع مزید پڑھیں