نائجیریا میں شدیدبارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ زندر علاقے میں موثر ہونے والی شدید بارشیں لرزش اراضی اور سیلاب کا موجب بنیں۔ علاقے میں 23 ہزار سے زائد افراد کے متاثر ہونے والی آفات میں 15 افراد لقمہ اجل بن گئے تو بھاری تعداد میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
غیر قانونی یہودی بستیوں میں نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار ہو گئی : یورپی یونین
یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ 2021 میں مقبوضہ مشرقی القدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں میں نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار ہو گئی ہے۔ یورپی یونین کے فلسطین کی نمائندہ آفس نے مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں اسرائیل کی غیر قانونی یہودی مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایک بار پھر شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ
اسرائیل نے ایک فضائی حملے کے دوران شام کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق،یہ حملےآج صبح دو بجکر بتیس منٹ کے قریب کیے گئے ہیں ۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دھماکے دمشق اور اس کے سرحدی علاقے میں سنے گئے ہیں۔ شام میں قائم مزید پڑھیں
شام، ادلیب سے منسلک 2 دیہاتوں پر روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 7 شہری ہلاک
روسی لڑاکا طیاروں نے شام کے ادلیب شہر میں عیسائی باشندوں کے مقیم ہونے والے یعقوبیہ اور جدیدہ دیہاتوں پر فضائی حملے میں7 شہری لقمہ اجل بن گئے جن میں 5 بچے شامل تھے۔ اپوزیشن ایئرکرافٹ آبزرویٹری کے مطابق ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 36 منٹ پر روسی جنگی طیاروں مزید پڑھیں
اٹلی:حکومت مستعفی،قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ
اطالوی وزیر اعظم ماریو دراغی نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ، ملک میں اب قبل از وقت انتخابات ہوں گے۔ واضح رہے کہ ماریو دراغی سابق بینکار تھے جنہوں نے 18 مہینے تک اتحادی حکومت چلائی۔ صدر سرجیو ماتاریلا سے ملاقات میں وزیر اعظم دراغی نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا جسے قبول کر لیا گیا تھا ایوانِ مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو جو شمالی شام میں چشمہ امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گردوں کا مزید پڑھیں
امریکہ میں شدید گرمی کی لہر جبکہ یونان کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں
امریکہ میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچنے کے بعد پورے خطے میں جہاں 100 ملین سے زائد افراد ر آباد ہیں شدید گرمی کا اثر ویک اینڈ پر بھی جاری رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ امریکی قومی موسمیاتی مرکز کے مطابق،”خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی گرمی جنوب مغربی، وسط جنوب اور مشرقی مزید پڑھیں
برازیل میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے ریو ڈی جنیرو کے شمال میں واقع "فاویلا” کے نام سے مشہور محلے میں آپریشن کیا ہے ۔ حکام نے بتایا مزید پڑھیں
دوہوک کا واقعہ دہشتگردوں کا کیا دھرا ہے:خمیس الخنجر
عراقی پارلیمان میں سنی السیادہ نامی اتحاد کے صدر خمیس خنجر نے کہا ہے کہ دوہوک میں ہوئے سول حملے میں دہشت گرد تنظیم ملوث ہے۔ خنجر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ دوہوک کا واقعہ ایک دہشتگرد تنظیم کا کھیل اورعلاقائی مافیا کا کیا دھرا ہے۔ خنجر نے بتایا کہ عراق کی ترکی سے مزید پڑھیں
دروپدی مرمو بھارت کی نئی اور پہلی قبائلی صدر بن گئیں
دروپدی مرمو بھارت کی پندرہویں صدر منتخب ہوئی ہیں۔ وہ پہلی قبائلی اور دوسری خاتون صدر ہیں اور 25 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف لیں گی۔ وزیر اعظم مودی کے مطابق مرمو کو صدر منتخب کرکے بھارت نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والے مزید پڑھیں