سلامتی کونسل ارکان کی تعداد بڑھائے،افریقہ کے ساتھ ناانصافیوں کا ازالہ کیا جائے:روس

 روس نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ارکان کی تعداد بڑھاتے ہوئے افریقہ کے خلاف روا ناانصافیوں کا خاتمہ کرے۔  نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتےہوئے روس کے نائب مندوب دیمیتری پولیسنکی نے کہا کہ روس سلامتی کونسل کی وسعت کا خواہاں ہے،مغربی ممالک کونسل میں مزید پڑھیں

کون بنے گا وزیرِ اعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز یا پرویز الہٰی؟ فیصلہ کچھ دیر بعد ہو گا

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا فیصلہ آج ہو گا، حمزہ شہباز یا پرویز الہی میں سے کوئی ایک آج تخت لاہور کا حکمران بنے گا۔ ضمنی الیکشن کے بعد اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی ہے،  مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے پاس اس وقت 178 ارکان موجود ہیں، جبکہ تحریک انصاف اور ق مزید پڑھیں

سویڈن میں دہشت گرد تنظیم PKK کے مظاہروں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

سویڈش انٹیلی جنس ایجنسی کی سربراہ شارلٹ وون ایسن نے اعلان کیا کہ وہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK اور دیگر دہشت گرد تنظیموں پر ملک میں مظاہرہ کرنے  پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔ ایس وی ڈی اخبار کی خبر کے مطابق ایسن نے کہا کہ سویڈن میں دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد مزید پڑھیں

روس، یوکرینی باشندوں کو اپنے پاسپوٹ جاری کررہ۰ا ہے

روس یوکرین کے ساتھ جنگ ​​کے دوران اس کے زیر کنٹرول علاقوں میں روسی شہری بننے کے خواہاں افراد کو  اپنے پاسپورٹ  جاری کررہا ہے۔ صدر ولادیمیر پوتن کے تمام یوکرینی  باشندوں  کو  روسی شہریت دینے کی سہولت فراہم کرنے والے حکم نامے پر دستخط کے ساتھ، ان لوگوں کو پاسپورٹ جاری کیے  جا رہے مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات کو معنمول پر لانے کی کوششیں جاری

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے مذاکرات میں "عوامی سیاسی بات چیت” شروع کریں گے اور متحدہ عرب امارات جلد ہی تہران میں ایک سفیر مقرر کرے گا۔ عبداللہیان نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام میں اپنے ملک مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کے تمام ووٹ مسترد، حمزہ شہباز وزیراعلٰی پنجاب کے عہدے پر برقرار

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دوران مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کو 179 اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ چودھری پرویز الٰہی کو 186 ووٹ ملے۔ تاہم ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے چودھری پرویز الٰہی کے حق میں مسلم لیگ ق کے 10 ووٹ مسترد کرتے ہوئے اس موقع پر چودھری شجاعت حسین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ہنگامہ آرائی کی تو سختی سے نمٹا جائے گا: رانا ثناء اللہ کی وارننگ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز شریف کی جیت کے بعد تحریک انصاف کی قیادت کو وارننگ دی ہے کہ اگر انہوں نے کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی کی کوشش کی تو ان کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ رانا ثناء اللہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

6 ہفتوں میں نگران حکومت آجائے گی،وہی طے کرے گی نیا آرمی چیف کون بنے گا: نجم سیٹھی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میری پیشن گوئی یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ 6 ہفتوں میں اسلام آباد میں نگران حکومت آجائے گی۔ اگلی نئی حکومت طے کرے گی کہ نیا آرمی چیف کون بنے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا تجزیہ پیش کرتے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ عدالت نے قرار دیا کہ امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کی صورت میں پولیس پنجاب اسمبلی کے اندر داخل ہوسکے گی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور زینب عمر کی درخواستوں مزید پڑھیں