ایران کے جنوبی علاقے سیلاب کی زد میں بیسیویوں جانیں ضائع

اطلاع کے مطابق ایران کے  جنوب میں واقع صوبہ فارس  میں سیلاب کی آفت میں  20 افراد ہلاک  جبکہ 3 لا پتہ ہیں۔ ایران کی سرکاری ایجنسی IRNA کے مطابق فارس صوبے کے ادارہ برائے  بحران انتظامیہ  کے منیجر خلیل عبداللہی نے شدید بارش کے بعد سیلاب کی تباہی کے حوالے سے ایک بیان دیا۔ مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل کے معاملے پر معاہدے کرانے پر دنیا بھر سے ترکی کو خراج تحسین

پوری دنیا کو متاثر کرنے والے خوراک کے بحران کو  ترکی نے حل کر لیا۔ کل، روس اور یوکرین کے فریقین نے استنبول میں اناج کی ترسیل کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ کلیدی دستخطوں کے بعد عالمی برادری کی جانب سے یکے بعد دیگرے بیانات سامنے آئے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسن تاتار مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل کا معاملہ حل ہونے سے گندم کے نرخوں میں ریکارڈ کمی

کی کوششوں سے غلہ کے بحران کا حل گندم کی قیمتوں پر اثر انداز ہوا ہے۔  گندم کی قیمتیں یوکیرین۔ روس جنگ کے آغاز 24 فروری سے  قبل کے نرخوں سے  بھی نیچے آ گئیں۔ امریکہ میں شکاگو اسٹاک ایکسچینج میں گندم کے فیوچر معاہدے گزشتہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ اناج مزید پڑھیں

پاکستان، حمزہ شہباز نے کل کی رائے دہی کے بعد دوبارہ سے وزارتِ اعلی کا حلف اٹھا لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے گورنر ہاؤس پنجاب میں دوبارہ سے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ ذرائع  کے مطابق  تقریب حلف برداری میں وزراء، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں، عہدیداران، کارکنوں، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور اعلی حکام کی شرکت کی۔ گزشتہ روز پنچاب اسمبلی میں  ہونے والی رائے دہی مزید پڑھیں