شمالی عراق میں اپریل میں شروع ہونے والے پنجہ لاک آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 289 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے اس موضوع پر ایک ویڈیو جاری کی گئی۔ ویڈیو میں کارروائیوں کے دوران قبضے میں لیے گئے مواد اور گولہ بارود مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقوام متحدہ کی استنبول معاہدے پر خلاف ورزی کرنے پر روس کی مذمت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بحیرہ اسود کی بندرگاہ اوڈیسا پر روسی حملوں کی مذمت کی ہے۔ یوکرین کی سدرن آپریشنل کمانڈ کی جانب سے روسی فوج کی جانب سے بحیرہ اسود میں اوڈیسا کی بندرگاہ کو 4 میزائلوں سے نشانہ بنانے کی اطلاع کے بعد اقوام متحدہ نے ایک بیان جاری مزید پڑھیں
ہدایات پر عمل کرو ورنہ بحران پیدا کر دیں گے، حکومت کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں: مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انتہائی اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ہدایات پر اگر عملدرآمد نہ کیا تو ملک میں بحران پیدا کر دیں گے۔ یہ اہم بات انہوں نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں
عمران خان کیساتھ مذاکرات پر تیار لیکن کوئی پیشگی شرط قبول نہیں کرینگے: رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسٹیبلشمنٹ کی ‘نرم مداخلت’ کی خبروں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جماعت عمران خان کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن کسی بھی قسم کی پیشگی شرط کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔ رانا ثناء اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو ایک بار پھر عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جمع کرائی جانے والی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے مزید پڑھیں
عمران خان نئے آرمی چیف کی تقرری پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: سہیل وڑائچ
جیو نیوز سے وابستہ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے خبر دی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نئے آرمی چیف کی تقرری، ملک کی معیست اور الیکشن ریفارمز بات چیت کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔ یہ خبر انہوں نے جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دی۔ سہیل وڑائچ نے مزید پڑھیں
پاک فوج نے ‘نرم مداخلت’ کی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے سیاستدانوں کے درمیان مذاکرات کیلئے ‘نرم مداخلت’ کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی معاملات میں مداخلت کی تردید کرتے ہیں۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں اپنے معاملات خود نمٹائیں۔ مزید پڑھیں
زرداری نہیں ‘وہ’ سب پر بھاری، جس کو چاہتے ہیں اقتدار میں لے آتے ہیں
میں صحافت کا طالب علم ہوں اور عملی زندگی میں بھی اس شعبے کا انتخاب کیا۔ چونکہ میں لفظوں کی سوداگری یا اس شعبے میں نیا ہوں اس لئے جھوٹ یا ڈھٹائی کے ساتھ آدھا سچ نہیں بول سکتا اور کھل کھل کر بات کرتا ہوں۔ امید ہے ‘مالکان’ میری باتوں کا برا نہیں منائیں مزید پڑھیں
بلوچستان میں ریاست کی رٹ ختم ہو رہی ہے: سرفراز بگٹی
بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں جاری صورتحال پر افسوس کرتے ہوئے کہا ہے وہاں ریاستی رٹ ختم ہو رہی ہے لیکن ریاست اس سلسلے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں کیا۔ کمیٹی میں سینیٹر مزید پڑھیں
بہت ہو گیا! ایک ہی بنچ کے ذریعے مخصوص فیصلے نامنظور: مریم نواز شریف کا اعلان
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی، بدتمیزی اور گالیوں کے دباؤ میں آ کر بار بار ایک ہی بنچ کے ذریعے مخصوص فیصلے کرتے ہیں، تو ہمیں وہ منظور نہیں ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں