پاکستان: مون سون بارشیں اور سیلاب، اموات کی تعداد 312 ہو گئی

پاکستان میں 5 ہفتوں سے جاری مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 312 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 4 ہزار 100 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے مطابق 50 مکانات سیلابی پانی میں ڈوب گئے ہیں اور متاثرہ علاقے میں امدادی کام جاری ہیں۔ ملک میں سیلابی ریلے کی مزید پڑھیں

اناج راہداری سمجھوتے میں ادا کردہ کردار پر دنیا بھر سے ترکی کو مبارکبادیں

اسلامی تعاون تنظیم نے ، اناج راہداری سمجھوتے پر دستخط کے لئے ، ترکی اور بین الاقوامی حلقوں کی طرف سے کی گئی کوششوں کو سراہا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے سمجھوتے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ طحہٰ نے اسلامی مزید پڑھیں

63 اے سے متعلق کیسز، حکومتی اتحاد کا فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم مزید پڑھیں

عمران خان نے بھارتی فلم کا ڈائیلاگ مرزا غالب کا شعر بنا کر ٹویٹ کر دیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارتی فلم کا ڈائیلاگ مرزا غالب کا شعر بنا کر ٹویٹ کر دیا، تاہم غلطی کا احساس ہونے پر ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔ عمران خان نے مرزا غالب سے منسوب شعر ٹوئٹ کیا جو اس طرح تھا، معلوم نہ تھا، اتنا کچھ ہے گھر میں بیچنے کےلیے ، زمین سے لے مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ: سری لنکن ٹیم کے پہلے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 3 رنز

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے پہلے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنالیے ہیں۔ سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں